20/08/2025
📢 نوحہ
فاطمہؑ کے لال کا سر کاٹ کے بولا لعین:1
وارثِ تطہیر ہے بنتِ علیؑ:2
حسینؑ! میں نے ملائک ہیں دیکھے تیرے نقیب:3
📅 23 صفر 2025
📍 بمقام: مرکزی امام بارگاہ مہرو پیلو
🖤 ماتمی سنگت: بھرپور
🚩 سالار: زوار ابصار بھرپور
✍️ شاعرِ اہل بیت: بابا غلام سرور مرحوم بھرپور
💔 لبیک یا حسینؑ 💔
🩸 کربلا چراغِ ہدایت ہے،
جہاں سے وفا اور قربانی کا درس ملتا ہے 💔
#کربلا
#عزاداری
#نوحہ
#اصغرؑ
#اکبرؑ