پاکستان سنی تحریک بلکسر

پاکستان سنی تحریک بلکسر Islamic

26/08/2025
پرنٹ میڈیا کوریج کا شکریہ 🌹🌹 پاکستان سنی تحریک بلکسر
25/08/2025

پرنٹ میڈیا کوریج کا شکریہ 🌹🌹
پاکستان سنی تحریک بلکسر

پاکستان سنی بلکسر یونٹ ضلع چکوال کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے حوالے سے کیک کٹنگ کی تقریب منعقد ۔۔۔بلکسر یونٹ کے صدر غلا...
25/08/2025

پاکستان سنی بلکسر یونٹ ضلع چکوال کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے حوالے سے کیک کٹنگ کی تقریب منعقد ۔۔۔
بلکسر یونٹ کے صدر غلام عباس صاحب نائب صدر و فاؤنڈیشن انچارج حافظ محمد اسحاق صاحب
سیکورٹی انچارج
بکھاری کلاں کے نائب صدر قیصر عباس فاؤنڈیشن انچارج امجد محسن خان سیکورٹی انچارج نعمان اعجاز اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن منڈے یونٹ کے انچارج ملک محمد زوہیب و دیگر زمہ داران کی شرکت ۔۔
پاکستان ہمارے بزرگوں نے بنایا انشاء اللہ آخری سانس تک پاک سرزمین کا تحفظ کرتے رہیں گے نظریہ پاکستان اولین ترجیح ہے ۔ پاکستان اکابرین اہلسنت اور اولیاء کرام کا تحفہ ہے ۔
پاکستان سنی تحریک نے ہمیشہ ملکی بقا اور اہلسنت کے حقوق کے لیے قربانیاں دیں ۔۔
پاکستان سنی تحریک کی 35 سالہ تاریخ شہدائے سنی تحریک کی قربانیاں اس بات کی عکاسی کرتی ہے یہ جان تو جا سکتی ہے لیکن نظریہ پر کبھی سودہ نہیں ہوسکتا ۔۔
پاکستان ہمارے پرکھوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر بنایا اک طویل جہدو جہد اکابرین اہلسنت نے کی تحریک آزادی پاکستان میں اک اہم کردار ادا کیا اپنی قلم علم مال جان کے زریعے۔ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ دستور ریاست کیا ہو گا محمد رسول اللہ صلی یہ وہ نعرہ تھا جس کی بدولت پاکستان بن گیا ۔

25/08/2025

پاکستان سنی تحریک بلکسر یونٹ ضلع چکوال کے زیر اہتمام یومِ پاکستان کے حوالے سے کیک کٹنگ کی تقریب منعقد ۔۔۔
بلکسر یونٹ کے صدر غلام عباس صاحب نائب صدر و فاؤنڈیشن انچارج حافظ محمد اسحاق صاحب ۔
سیکورٹی انچارج
بکھاری کلاں کے نائب صدر قیصر عباس فاؤنڈیشن انچارج امجد محسن خان سیکورٹی انچارج نعمان اعجاز اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن منڈے یونٹ کے انچارج و دیگر زمہ داران کی شرکت ۔۔
پاکستان ہمارے بزرگوں نے بنایا انشاء اللہ آخری سانس تک پاک سرزمین کا تحفظ کرتے رہیں گے نظریہ پاکستان اولین ترجیح ہے ۔ پاکستان اکابرین اہلسنت اور اولیاء کرام کا تحفہ ہے ۔
پاکستان سنی تحریک نے ہمیشہ ملکی بقا اور اہلسنت کے حقوق کے لیے قربانیاں دیں ۔۔
پاکستان سنی تحریک کی 35 سالہ تاریخ شہدائے سنی تحریک کی قربانیاں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں یہ جان تو جا سکتی ہے لیکن نظریہ پر کبھی سودہ نہیں ہوسکتا ۔۔
پاکستان ہمارے پرکھوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر بنایا اک طویل جہدو جہد اکابرین اہلسنت نے کی تحریک آزادی پاکستان میں اک اہم کردار ادا کیا اپنی قلم علم مال جان کے زریعے۔ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ دستور ریاست کیا ہو گا محمد رسول اللہ صلی یہ وہ نعرہ تھا جس کی بدولت پاکستان بن گیا ۔

14 اگست کے موقع پر پاکستان سنی تحریک بلکسر ضلع چکوال کے زیر اہتمام یوم پاکستان تقریب منعقد ۔۔پاکستان ہمارے بزرگوں نے بنا...
25/08/2025

14 اگست کے موقع پر پاکستان سنی تحریک بلکسر ضلع چکوال کے زیر اہتمام یوم پاکستان تقریب منعقد ۔۔
پاکستان ہمارے بزرگوں نے بنایا اس کا تحفظ کرنا ہمارا اولین فریضہ ہے ۔۔
نظریہ پاکستان کے لیے ہر قربانی دیں گے ۔۔

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ اللہ دستور ریاست کیا ہو گا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ ۔پاکستان زند باد پاکستان سنی تحریک بل...
25/08/2025

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ اللہ
دستور ریاست کیا ہو گا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ ۔
پاکستان زند باد
پاکستان سنی تحریک بلکسر

شکریہ پرنٹ میڈیا 🌹🌹🌹منجانب پاکستان سنی تحریک بلکسر
25/08/2025

شکریہ پرنٹ میڈیا 🌹🌹🌹
منجانب پاکستان سنی تحریک بلکسر

24   ربیع الاول شریف بمقام مکہ مسجد بکھاری کلاں
29/09/2024

24 ربیع الاول شریف
بمقام مکہ مسجد بکھاری کلاں

23 ربیع الاول شریف
28/09/2024

23 ربیع الاول شریف

Address

Balkassar Chakwal
Chakwal

Telephone

+923165268286

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان سنی تحریک بلکسر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاکستان سنی تحریک بلکسر:

Share