
16/09/2025
🌙 پہلی سالانہ انٹرنیشنل محفلِ حسنِ قراءت ٹمن 🌙
تاریخ: 17 ستمبر
دن : بروز بدھ
🕙 وقت: نمازِ عشاء کے بعد
📍 مقام: ایئر مارشل نور خان کالج گراؤنڈ، ٹمن
✨ اس بابرکت محفل میں مصر سے آئے ہوئے مشہور و معروف قراء کرام تلاوتِ قرآن پاک کی سعادت حاصل کریں گے:
القاری مصطفیٰ احمد (مصر)
القاری محمد حسین (مصر)
القاری محمود غرابہ (مصر)
اور پاکستان کے نامور قراء کرام بھی اپنے خوبصورت انداز میں تلاوت پیش کریں گے۔
یہ محفل روحانی سکون اور ایمان افروز لمحات سے بھرپور ہوگی۔
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📢 اہتمام:
اراکینِ محفل حسنِ قراءت ٹمن