Pressfourm Multan Khurd

Pressfourm Multan Khurd Awan Motors Multan Khurd

عدنان موبائلزسنٹر ملتان خورد۔کسٹمرحضرات کی پرزورفرمائش پر انشاءاللہ دوبارہ نئۓ اندازمیں۔بالمقابل دی بینک آف پنجاب ملتان ...
15/05/2026

عدنان موبائلزسنٹر ملتان خورد۔کسٹمرحضرات کی پرزورفرمائش پر انشاءاللہ دوبارہ نئۓ اندازمیں۔بالمقابل دی بینک آف پنجاب ملتان خورد۔
03335704006
ملک عدنان لطیف

07/03/2026

محدعلی ولد محمدنثاراحمد صبح کا گھرسے لاپتہ ہے سفیدکلرکے کپڑے اور سرپرٹوپی جس کسی نے دیکھا ہویا معلومات ہوں تو براۓ کرم 03205677520 یا 03365227822 پررابطہ کریں شکریہ

ملتان خورد سے معزز کسٹمر ارسلان لیاقت دو سو روپے روزانہ بذریعہ قراعہ اندازی سفاری موٹرسائیکل لیتے ہوئے۔اعوان موٹرز ملتان...
10/08/2025

ملتان خورد سے معزز کسٹمر ارسلان لیاقت دو سو روپے روزانہ بذریعہ قراعہ اندازی سفاری موٹرسائیکل لیتے ہوئے۔
اعوان موٹرز ملتان خورد۔
03335704006
03325693889
نئے وپرانے موٹرسائکلوں کی خریدوفروخت اور موٹرسائیکل اسسریز کا بااعتمادمرکز
سفاری موٹرسائیکل روزانہ دو سو روپے قسط ڈیلی
ہنڈا سی ڈی تین سو روپے روزانہ

کوٹگلہ شریف سے معزز کسٹمر سفاری موٹرسائیکل لیتے ہوئے۔اعوان موٹرز ملتان خورد۔0333570400603325693889نئے وپرانے موٹرسائکلوں...
09/08/2025

کوٹگلہ شریف سے معزز کسٹمر سفاری موٹرسائیکل لیتے ہوئے۔
اعوان موٹرز ملتان خورد۔
03335704006
03325693889
نئے وپرانے موٹرسائکلوں کی خریدوفروخت اور موٹرسائیکل اسسریز کا بااعتمادمرکز

انجرا سے ہمارے معززکسٹمراعوان موٹرزملتان خورد،نئے وپرانے موٹرسائیکلزکی خریدوفروخت کا بااعتماد مرکز،اسکے علاوہ موٹرسائیکل...
08/08/2025

انجرا سے ہمارے معززکسٹمر
اعوان موٹرزملتان خورد،نئے وپرانے موٹرسائیکلزکی خریدوفروخت کا بااعتماد مرکز،اسکے علاوہ موٹرسائیکلز پارٹس ہول سیل ریٹس پر
03335704006
03325693889

07/05/2025

انصاف موٹرزملتان خورد۔نئے و پرانے موٹرسائیکلز کی خریدوفروخت کا بہترین مرکز۔
تلہ گنگ روڈنزداقبال مارکیٹ،گلن خیل ورکشاپ ملتان خورد

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
30/07/2023

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

18/05/2023

ملتان خورد(ضلع تلہ گنگ)میں ایک نوجوان کے ساتھ فراڈ۔بینک جیسے سیم نمبرسے کال کے بعدمکمل معلومات دے دیں اور اکاونٹ سے رقم غائب غریب نوجوان سخت پریشان۔ویڈیومکمل دیکھیں اور اگر آپ اس قابل ہیں کہ اس نوجوان کی مالی مددکرسکتے ہیں تو آپ میرے نمبر03335704006پرواٹس ایپ کریں اس نوجوان کی مکمل معلومات دی جائیں گی۔اور ملاقات بھی کرائی جائے گی۔
اللہ آپکو جزائے خیرعطافرمائے اور اپنے مسلمان بھائیوں کی مددکرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین
ملک عدنان لطیف پریس فورم نیوز ملتان خوردضلع تلہ گنگ

تحصیل ملتان خورد❤
20/01/2023

تحصیل ملتان خورد❤

ضلع تلہ گنگ کی متوقع تحصیل ملتان خورد مسائلستان کا گڑھ بن گئی حکومتی دعوے دھرے کے دھرے،تجاوزات،ہسپتال،ویٹرنری ہسپتال،دفت...
10/01/2023

ضلع تلہ گنگ کی متوقع تحصیل ملتان خورد مسائلستان کا گڑھ بن گئی حکومتی دعوے دھرے کے دھرے،تجاوزات،ہسپتال،ویٹرنری ہسپتال،دفترفیلڈاسسٹنٹ،مسافرخانہ،گلیوں نالیوں کے مسائل،مہنگائی،بیروزگاری،جوا،منشیات سمیت دیگرمسائل کوئی پرسان حال نہیں۔انشاءاللہ جلدپریس فورم نیوزپرمکمل رپورٹ کے ساتھ۔ملک عدنان لطیف چیف ایگزیکٹوپریس فورم نیوز

Address

Bus Stop , Multan Khurd
Chakwal
0847

Telephone

03335704006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pressfourm Multan Khurd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pressfourm Multan Khurd:

Shortcuts

Share