Chakwal News

Chakwal News Welcome to the official page of Chakwal News Punjabi Channel! Your input helps us improve our coverage and better serve our community.
(1)

We are dedicated to providing you with the latest news and updates from Chakwal and surrounding areas in the Punjabi language. Our team of experienced journalists and reporters work tirelessly to bring you accurate, timely, and comprehensive news coverage. Stay tuned to our page for breaking news, in-depth features, and analysis of events and issues that matter to you. We also cover cultural event

s, sports, and entertainment, so you can stay up-to-date on everything happening in the region. We encourage our followers to engage with us by sharing their opinions, feedback, and suggestions. Thank you for choosing Chakwal News Punjabi Channel as your source of news and information. Stay connected with us and stay informed!

19/09/2024
16/09/2023

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

08/07/2023

اسلامُ علیکم
کچھ ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر چکوال نیوز کا یہ پیج بند ہو جائے گا تمام احباب سے گزارش ہے کہ چکوال نیوز کے متبادل پیج کو فالو کر دیں تاکہ چکوال اور گردو نواح کی تازہ ترین خبریں آپ تک بروقت پہنچ سکیں
https://www.facebook.com/ChakwalNewsUHD/

"Chakwal News: Your go-to source for timely updates and community stories in Chakwal. Unveiling the heartbeat of the region through our social media lens. Stay connected, stay informed. 📰👥✨"

05/07/2023

آج کے بعد تمام خبریں نئے پیج پر شائع کی جائیں گی تمام فالورز سے گزارش ہے کہ اس پیج کو فالو کریں
https://www.facebook.com/ChakwalNewsUHD/

"Chakwal News: Your go-to source for timely updates and community stories in Chakwal. Unveiling the heartbeat of the region through our social media lens. Stay connected, stay informed. 📰👥✨"

عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر کو صاف ستھرا رکھنے پر اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ نادیہ پروین کی صدارت میں سینٹری ورکرز و دیگر فی...
05/07/2023

عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر کو صاف ستھرا رکھنے پر اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ نادیہ پروین کی صدارت میں سینٹری ورکرز و دیگر فیلڈ سٹاف کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر نے سینٹری ورکرز کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کرکے انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

سینیٹری عملے کی خدمات کو بھرپورخراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین نے کہا کہ سینٹری ورکرز کی خدمات قابل تحسین ہیں یہ ہمیشہ ہر دن، اور ہر ہنگامی صورتحال میں سب سے آگے بڑھ کر کام کرتے ہیں۔ اپنی چھٹیاں اپنے تہوار کی قربانی دیتے ہیں تاکہ ہمارا شہر صاف رہ سکے

انہوں نے کہا کہ میں سینٹری ورکرزکو ادارے کی ریڑھ کی ہڈی سمجھتی ہوں۔ شہر کی صفائی میں انکا کردارسب سے اہم ہے اور ہمیں انکی خدمات کو ہر سطح پر تسلیم کرنا چاہئے۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Rawalpindi Official
QuratulAin Malik PAS 'Offcial'
Deputy Commissioner Chakwal

*بیکڑی سٹاپ پنڈی روڈ موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان بحق،ایک زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منت...
05/07/2023

*بیکڑی سٹاپ پنڈی روڈ موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان بحق،ایک زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل* ریسکیو 1122 چکوال

چکوال( نعمان اختر) ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں بیکڑی سٹاپ کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم کی اطلاع موصول ہونے پر چکوال اسٹیشن سے ایمبولنس روانہ کی گئی جس پر شفٹ انچارج محسن نے بتایا کہ پنڈی سے چکوال کی طرف آنے والی گاڑی نمبریLEC 8766 بہکڑی سٹاپ کے قریب یو ٹرن لیتے ہوئے موٹر سائیکل کو بچانے کی غرض سے بریک لگانے پر ٹائر پھٹنے کی وجہ سے الٹ گئی اور روڈ کی دوسری سائیڈ پر چکوال سے آنے والے موٹر سائیکل کے ساتھ جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار، محمد زاہد ولد محمد حسین عمر 41 سال اور عامر علی ولد محمد ولی عمر 48 سال جن کا تعلق چکوال کے نواحی علاقہ فم کسر سے تھا شدید زخمی ہونے کی وجہ سے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔جب کہ ایک فرد زخمی ہوا ریسکیورز نے بروقت رسپانس کرکےابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا

Address

Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chakwal News:

Share