The Other Side

The Other Side There is always other side of everything, we bring it in front of you
(1)

30/05/2026
"عمران خان کی جیل جانے کی تاریخ 5 اگست، 2023ء ہے؛ آج 30 مئی، 2026ء ہے، یعنی کل 1028 دن جیل میں! کوشش کی گئی کہ عمران خان...
30/05/2026

"عمران خان کی جیل جانے کی تاریخ 5 اگست، 2023ء ہے؛ آج 30 مئی، 2026ء ہے، یعنی کل 1028 دن جیل میں! کوشش کی گئی کہ عمران خان اور اس کی پارٹی کا اثر عوام میں ختم کیا جائے، مگر آج گلگت بلتستان میں عمران خان کی پارٹی نے نظام کی نیندیں اڑا دیں۔ پھر وہی ہتھکنڈے: پارٹی سمبل نہیں، الیکشن کمپین کی اجازت نہیں۔ ثابت ہوا کہ وہ جیل میں رہ کر بھی جیت رہا ہے اور تم ایوانوں میں بیٹھ کر ہار رہے ہو؛ اگر چار سالوں میں کچھ نہیں کر سکے، تو اگلی چار دہائیوں میں بھی کچھ نہیں کر سکو گے۔ بہتر ہے معافی مانگو، عمران خان کو جیل سے آزاد کرو اور عوام کو بحرانوں سے نجات دلاؤ۔"مزمل اسلم

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

اس وقت اگر کسی پارٹی کی سپورٹ گلگت بلتستان میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔ چار سال سے کوشش جاری ہے عمران خان کو کرش کرنے کی م...
30/05/2026

اس وقت اگر کسی پارٹی کی سپورٹ گلگت بلتستان میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔ چار سال سے کوشش جاری ہے عمران خان کو کرش کرنے کی مگر اللہ کا کرم یہ ہے کہ مقبولیت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ 2024 میں 2/3 اکثریت سے جیتے تھے، جون 7 کو کلین سویپ کریں کے الیکشن، انشاءاللہ! جبران الیاس

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

آصف علی زرداری کو مائنس کر کے یہ ہائیبرڈ سسٹم چار دن بھی نہیں چل سکتا؛ آصف زرداری اس سسٹم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں ! گورنر پنج...
30/05/2026

آصف علی زرداری کو مائنس کر کے یہ ہائیبرڈ سسٹم چار دن بھی نہیں چل سکتا؛ آصف زرداری اس سسٹم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں ! گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ۔۔

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

"نیوز چینلز میں معاشرتی ناانصافی کا اپنا ہی لیول ہے۔ 50 ہزار سے 1 لاکھ روپے تنخواہ لینے والے رپورٹرز گرمی، سردی، بارش او...
30/05/2026

"نیوز چینلز میں معاشرتی ناانصافی کا اپنا ہی لیول ہے۔ 50 ہزار سے 1 لاکھ روپے تنخواہ لینے والے رپورٹرز گرمی، سردی، بارش اور سخت ترین موسمی حالات میں میدان میں رہ کر خبر بریک کرتے ہیں، اور پھر شام کو انہی خبروں پر 6 رکنی ٹیم کے ساتھ اسٹوڈیو پروگرام کرنے والے اینکرز 40 سے 60 لاکھ روپے تنخواہیں لیتے ہیں۔"محمد ظریف

خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

"بچپن میں دوپہر کو جب لوگ گزرتے تھے تو میں پانی والا شاپر لیکر اور ایک دو چھتیں پھلانگ کر شاپر  ان پر  پھینک دیتا تھاتاک...
29/05/2026

"بچپن میں دوپہر کو جب لوگ گزرتے تھے تو میں پانی والا شاپر لیکر اور ایک دو چھتیں پھلانگ کر شاپر ان پر پھینک دیتا تھاتاکہ الزام کسی اور پر لگے، الزام ان چھت والوں پر آتا، جھگڑا ہوتا، انکے بچوں کو چپیڑیں پڑرہی ہوتیں اور میں کھڑا ہوکر دیکھتا"- افتخار ٹھاکر۔۔ "یعنی 9 مئی والا حساب آپ کو پہلے ہی پتہ تھا"- تابش ہاشمی کے جواب پر قہقہے

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Address

Chakwal
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Other Side posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share