Apna Chakmalook

Apna Chakmalook انسان دنیاکے جس کونےمیں چلا جاۓاپنےگاؤں کی حسین یادیں ?

04/05/2026

پرورش ہاسٹل چکملوک چکوال

آج کل کے ترقی یافتہ دور میں بھی انسان اس حد تک لالچ میں گرا ہوا ہے کہ کوئی خاتون اپنے عارضی گھر کی آرائش کے لیے اس حقیقی...
23/03/2026

آج کل کے ترقی یافتہ دور میں بھی انسان اس حد تک لالچ میں گرا ہوا ہے کہ کوئی خاتون اپنے عارضی گھر کی آرائش کے لیے اس حقیقی گھر (قبرستان ) تجبال والے قبرستان کی اک قبر سے ہر رنگ کا پھولوں کا اک اک پودا اکھاڑ کر لے گئی اور لالچ میں اتنا بھی نہیں سوچا کہ کل اسی جگہ خود بھی آنا ہے ۔
اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے اور آنے والی حقیقی زندگی کو خوبصورت بنانے کی ہدایت دے ۔آمین

کل ان شاءاللہ تعالیٰ
26/01/2026

کل ان شاءاللہ تعالیٰ

سٹینڈرڈ پبلک سکول — جہاں علم صرف پڑھایا نہیں جاتا،بلکہ زندگی گزارنے کا سلیقہ بھی سکھایا جاتا ہے۔علم کی روشنی، زندگی کی ر...
11/01/2026

سٹینڈرڈ پبلک سکول — جہاں علم صرف پڑھایا نہیں جاتا،
بلکہ زندگی گزارنے کا سلیقہ بھی سکھایا جاتا ہے۔
علم کی روشنی، زندگی کی رہنمائی۔
*فری داخلہ جاری ہے*
12 جنوری تا 31 مارچ تک داخلہ فری ہے
منجانب انتظامیہ سٹینڈرڈ پبلک سکول چکملوک

16/12/2025

چک ملوک کے باسیوں کے لیے خوشخبری۔

🌿 مفت میڈیکل کیمپ 🌿
📅 17 دسمبر (بدھ)
⏰ صبح 10 بجے تا دوپہر 1 بجے

🩺 مفت چیک اپ
💊 مفت دوائیں
📍 پتہ: دارالشفاء کلینک، راشد منہاس پرورش ہاسٹل کے قریب، چک ملوک
📞 رابطہ:
0317-8225599 0340-8225500

اہم پیغام
25/11/2025

اہم پیغام

اہلیان چک ملوک و گردونواح کے لئے خوشخبری۔
14/11/2025

اہلیان چک ملوک و گردونواح کے لئے خوشخبری۔

خدا خدا کر چک ملوک روڈ تو بننا شروع ہوگیا کیسے اور کن مشکلات  سے بنا یہ علاقے کا ہر چھوٹا بڑا باخوبی واقف ہے ۔سوشل  میڈی...
15/09/2025

خدا خدا کر چک ملوک روڈ تو بننا شروع ہوگیا کیسے اور کن مشکلات سے بنا یہ علاقے کا ہر چھوٹا بڑا باخوبی واقف ہے ۔سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر ہر چھوٹے بڑے سیاسی ورکرز کی خوب کلاس لگائی گئی ۔ اب جبکہ روڈبنتے 4 دن بھی نہیں ہوئے تو ہم نے تو اس روڈ کو خراب کرنے کا سامان شروع کر دیا ۔ زیر نظر تصویر اس کا منہ بولتا ثبوت ہے اور اسی طرح یہ پانی روڈ پر لگتا رہا تو چند دن بعد یہاں پھر پرانی روڈ نکل آنی ہے ۔ اور ہم نے پھر ان کو ہی کوسنا ہے جو روڈ بنوا رہے یا بنا رہے ہیں ۔
فصیلہ اب آپ پر ہے کہ اپنی بھلائی کے منصوبوں پر بھی بولتے ہیں یا کبوتر کی طرح آنکھیں بند

*قافلہ برائے دربار حضرت سخی سلطان باہوؒ*چک ملوک سے ہر سال کی طرح اس سال بھی دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہوؒ کیلئے روحان...
07/08/2025

*قافلہ برائے دربار حضرت سخی سلطان باہوؒ*

چک ملوک سے ہر سال کی طرح اس سال بھی دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہوؒ کیلئے روحانی قافلہ روانہ ہو رہا ہے۔

🗓️ روانگی: 29 اگست، بروز جمعہ
📍 مقام: چک ملوک
📞 رابطہ: چوہدری فخر جاوید

0345-5969280

عقیدت مند حضرات بروقت رابطہ کریں۔

اہلیان چک ملوک اور گردو نواح کے باسیوں کے لیے خوشخبری*پھول آپ کے تربیت ہماری* داخلہ جاری ہے  صاف ستھرا ماحول مناسب فیس ہ...
06/08/2025

اہلیان چک ملوک اور گردو نواح کے باسیوں کے لیے خوشخبری

*پھول آپ کے تربیت ہماری*
داخلہ جاری ہے
صاف ستھرا ماحول
مناسب فیس
ہم معاشرے میں ایسی تبدیلی چاہتے ہیں کہ ہمارا بچہ کردار تعلیم و تربیت اور لیڈر شپ میں سب سے آگے ہو ۔۔۔۔
*سٹینڈرڈ پبلک سکول چکملوک*
*برائے رابطہ* ۔ 03425012642
03452896962 03465000268

Address

Chakmalook
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Chakmalook posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share