Public Eye

Public Eye ضلع چکوال کی تازہ ترین نیوز کیلیے گروپ لایک کریں

10/04/2021
19/06/2016
ملتان خوردبڑی دیر ہو گئی مہربان آتے آتے قیمتی جان جانے کے بعد ٹمن پولیسبھی حرکت میں آ گئی سویٹس سٹوروں پر چھاپے اور چیکن...
19/06/2016

ملتان خوردبڑی دیر ہو گئی مہربان آتے آتے قیمتی جان جانے کے بعد ٹمن پولیسبھی حرکت میں آ گئی سویٹس سٹوروں پر چھاپے اور چیکنگ کرنا شروع کر دی روزنامہ پبلک آئی میں
گزشتہ شمارے میں یہ خبر لگی تھی کہ یہاں پر غیر معیاری جوس وغیر ہ اور اشیاء فروخت ہو رہی ہیں فوڈ انسپکڑ اور زمہ داران نوٹس لیں لیکن وہ تو لسی پی کر سو رہے تھے اور آج ایک گھر کا چراغ بجھ گیا چودہ سالہ حضیفہ اعجاز نے جوس پیا اور حالت غیر ہو گی آدھے گھنٹے میں زہر جسم میں پھیل گئی اور وہ موقع پر دم توڑ گیا اس کا زمہ دار کون۔؟؟؟؟؟؟؟؟رپورٹ ملک عدنان لطیف

19/06/2016
27/02/2015
26/02/2015

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Eye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share