Chaman News

Chaman News چمن کی خبروں،تصاویر اورویڈیوز کیلئے سب سے مقبول پیج

طویل عرصے سے ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ چمن اور آس پاس کے علاقوں کے عوام کو ایک ایسا فورم مہیا کیا جائے جہاں پر ان کے مسائل کی نشاندھی ہوسکے ، جہاں پر وہ ایشوز سامنے آئے جو بوجوہ مین سٹریم میڈیا پر نہیں آتے ، جہاں پر ہر قسم کی قبائلی ، لسانی اور سیاسی تضادات سے بالاتر ہوکر سب کو مناسب کوریج مل سکیں ۔ جہاں پر علاقے اور وطن کی تمام اہم خبریں اور اطلاعات لوگوں تک پہنچ جائیں ۔ بلآخر انہی ضروریات کے پ

یش نظر چمن کے چند تعلیم یافتہ اور خدمت کے جزبے سے سرشار نوجوانوں نے دسمبر 2013 میں اس پیج کو لانچ کیا ۔ اس پیج کے قیام سے اب تک اہلیان وطن نے اس کو سند قبولیت سے نوازا ہے ۔ اس پیج کی دن بہ دن پڑھتی مقبولیت سے عیاں ہوتا ہے کہ یہ پیج علاقے اور وطن کے لوگوں کی خدمت میں برسرپیکار ہیں ۔ آئیے وطن کی یکجہتی اور سالمیت کے لیے مل کر کام کریں ۔

Address

Chaman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share