Chaman Says

Chaman Says This Page Is made For a positive News Update related to Chaman & all over the country international.

12/05/2026
انّاالّٰلہِ واِنّٰااِلیْہِ رَاجِیْعونْموسیٰ جان انا د مرحوم حاجي ميرسلم اقا کور ودانه د عبدالوارث، عبدال ،گلالی او دادمو...
16/04/2026

انّاالّٰلہِ واِنّٰااِلیْہِ رَاجِیْعونْ
موسیٰ جان انا د مرحوم حاجي ميرسلم اقا کور ودانه د عبدالوارث، عبدال ،گلالی او دادمولا مور وفات کړئ دئ
جنازه لمونځ به يي پر 4 بجۍ په کلي ټاکؽ هديره کي وي

12/03/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 65 سے 70 روپے فی لٹر کمی کا امکان

چمن ڈپٹی گمشنر حبیب احمد بنگلزٸی نے ہواٸی فاٸرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارواٸی کرنے کے احکامات جاری کئے
19/04/2025

چمن ڈپٹی گمشنر حبیب احمد بنگلزٸی نے ہواٸی فاٸرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارواٸی کرنے کے احکامات جاری کئے

19/04/2025

چین !!!
▪️ عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی وفد کے ہمراہ چائنا کے صوبہ سنکیانگ کے شہر “ چونگ کنگ “ میں چینی کمونسٹ پارٹی کے زیر اہتمام نئے دور کی کامیابیوں پر بریفنگ، چین کے اعلیٰ معیار کی ترقی اور اعلیٰ معیار کے ِکھلنے کے عمل پر ماہرین کے ساتھ منعقدہ سیمینار میں شرکت اور متعلقہ صنعتوں کا دورہ۔
▪️ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ برائے جنوب مشرقی اور جنوبی ایشیائی امور کے رہنماؤں سے ملاقات۔
▪️ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، ثقافتی تبادلہ خیال اور باہمی دلچسپی کے امورپر بات چیت ہوئی۔
▪️ وفد میں این ڈی ایم کے چیرمین محسن داوڑ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے پولین بلوچ ،پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سنیٹر بیرسٹر علی ظفر سابق وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو،پی پی پی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر سندھ قاسم نوید قمربہرام بلوچ نورالآرفین ، پنجاب سے مسلم لیگ کے رہنما ممبر صوبائی اسمبلی احمد اقبال،ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما ایم این اے حیدر عباس رضوی اور دیگر شامل ہیں.

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی پارٹی نمائندگی پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ ...
18/04/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی پارٹی نمائندگی پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سیاسی جماعتوں کے فورم منعقدہ چونگ کنگ،اُرومچی، سنکیانگ ،ایغور اور دیگر شہروں میں شرکت کیلئے چین کے دس روزہ دورے پر دیگر سیاسی رہنماؤں صحافیوں اور دانشوروں کے ہمراہ چین کے دارلحکومت بیجینگ پہنچ گئے
وفد میں این ڈی ایم کے چیرمین محسن داوڑ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے پولین بلوچ ،سنیٹر بیرسٹر علی ظفر سابق وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، صوبائی وزیر سندھ قاسم نوید قمربہرام بلوچ نورالآرفین ، احمد اقبال،حیدر عباس رضوی اور دیگر شامل ہیں
• وفد کل چینی کمونسٹ پارٹی کے سیمنار میں شرکت کرے گی
•وفد کی چینی کمیونسٹ پارٹی بین الاقوامی شعبہ برائے جنوب مشرقی اور جنوبی ایشیائی امور کے رہنماؤں سے ملاقات ہوگی۔
•وفد چین کے اعلیٰ معیار کی ترقی اور اعلیٰ معیار کے ِکھلنے کے عمل پر ماہرین کے ساتھ منعقدہ سیمینار میں شریک ہوگی۔
• پولیٹیکل پارٹیز فورم SCO کی میزبانی چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا بین الاقوامی شعبہ کرے گا
•اس وفد میں پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیوں سے ایک ایک نمائندہ شامل ہیں جو وہاں اپنی پارٹی کی نمائندگی کرینگے۔
فورم کا موضوع ہے: “شنگھائی اسپرٹ کی پاسداری کے ساتھ ایس سی او کے پائیدار ترقی کے لیے سیاسی جماعتوں کی ذمہ داریاں”۔

پیج کی طرف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کے صاحبزادے ابدال خان اچکزئی کو منگنی پر مبارکباد پیش کرتے...
03/04/2025

پیج کی طرف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کے صاحبزادے ابدال خان اچکزئی کو منگنی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

پیج کی طرف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کے صاحبزادے سخی خان اچکزئی کو منگنی پر مبارکباد پیش کرتے ہ...
03/04/2025

پیج کی طرف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کے صاحبزادے سخی خان اچکزئی کو منگنی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

عید الفطر کے تیسری روز شھید حاجی برات خان ہاوس چمن میں حاجی نصیر احمد باچاخان کے ساتھ مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے...
03/04/2025

عید الفطر کے تیسری روز شھید حاجی برات خان ہاوس چمن میں حاجی نصیر احمد باچاخان کے ساتھ مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد عید مل رہے ہیں۔

Address

Chaman
86000

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:00
Tuesday 06:00 - 23:00
Wednesday 06:00 - 23:00
Thursday 06:00 - 23:00
Friday 06:00 - 23:00
Saturday 06:00 - 23:00
Sunday 06:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman Says posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share