
24/08/2025
یاددہانی!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2025 کے داخلے جاری ہیں!
میٹرک Matric، انٹر Intermediate، اے ڈی اے ADA، بی ایس BS ، اے ڈی ای ADE، بی ایڈ B.Ed، بی کام ATTC ,B.Com اور دیگر پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔
یونیورسٹی آپ کو گھر بیٹھے آن لائن داخلہ، اسائنمنٹس، کوئز، فیس واؤچر، رول نمبر سلپ، ڈیٹ شیٹ اور رزلٹ کی مکمل سہولیات فراہم کرتی ہے۔
- بی ایس، اے ڈی اے، میں داخلے کی آخری تاریخ: *1ستمبر 2025* ہے
- بی ایڈ اور اے ڈی ای میں داخلے کی آخری تاریخ: *25 اگست 2025* ہے۔
اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ لیں!
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔
Aiou Coordinator: +923130800938