22/08/2023
اب 8 بچوں اور استاد کی زندگی آپ کے ہاتھ میں ہے!
حکومت پاکستان سے درخواست ہے۔
کہ کے آپ پر لازم ہے ہر شہری کا تحفظ کرناجلد از جلد ہیلی کاپٹر کا بندوبست کریں ۔۔
اور تحصیل الائی ضلع بٹگرام میں پسے ہوئےمعصوم بچوں اور اساتذہ کی زندگی بچانے میں کردار ادا کریں تقریباً 8 بچے اور اساتذہ کرام ہیں ۔
مسجدوں میں بھی اعلانات ہو رہے ہیں
ہیلی کاپٹر کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے ۔
کیونکہ چیئرلفٹ کی ایک رسی ٹوٹی ہوئی ہے
اور بہت بلندی پر پس گیاہے۔
بچے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے مقتدر شخصیات اور حکومت وقت کےکسی مسیحاکےانتظار میں ہے.