Chaman Social News

Chaman Social News One of best and fast Social News agency

06/09/2026

ده افغانستان پاکستان در مينځ پر دروازه به قانوني کاروبار قانونی تګ راتګ ژر ايله سي انشاء الله

کوئٹہ کلی۔مسلم اباد ایرپورٹ روڈ پر ممتاز تاجر اور قبائلی رہنما صلاح الدین نورزئی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو...
02/09/2026

کوئٹہ کلی۔مسلم اباد ایرپورٹ روڈ پر ممتاز تاجر اور قبائلی رہنما صلاح الدین نورزئی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔افسوسناک امر یہ ہے کہ کچھ عرصہ قبل ان کے جواں سال بیٹے کو بھی اغوا کیا گیا تھا، جو تاحال لاپتہ ہے۔
حکومت فوری طور پر واقعے کا نوٹس لے، ملزمان کو گرفتار کرے اور شہریوں خصوصاً تاجروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے۔

29/08/2026

کراچی میں عجیب واقعہ ۔۔9 ماہ تک چیک اپ ہوتا رہا 9 ماہ بعد آپریشن کے بعد ڈاکٹر نے کہا کہ پیٹ میں ہوا تھی ۔۔
احتجاج کے بعد پولیس نے ڈاکٹرز کو گرفتار کر لیا۔

29/08/2026

په تور پول کی وس یو سڑیی خپلہ مائنہ او دوہ ماشومان ویشتلی دی او مړه ده 😢
سرچينې

د ملالې يوه سترګه د ډاکټرانو په وينا ضايع شوي ده او هغه سترګه به د عملياتو په واسطه لري شي کنه هغه روغی سترګي ته به زیان...
28/08/2026

د ملالې يوه سترګه د ډاکټرانو په وينا ضايع شوي ده او هغه سترګه به د عملياتو په واسطه لري شي کنه هغه روغی سترګي ته به زیان ورسوي.
موږ د حکومت څخه هيله کوو چي هغه قاري دي ونيول شي او د هغه يوه سترګه دي ملالی ته ورکول شي در سو نور داسي کړني را منځ ته نشي او قاري ته دي په دغه ډول سزا ورکول شي..
ټول دا ږغ راسره بدرګه کړي

افسوسناک خبرانَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَکیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی صاحب کے فرزندِ نوجوان ثناء اللہ خان...
12/08/2026

افسوسناک خبر
انَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی صاحب کے فرزندِ نوجوان ثناء اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اپنی رحمت و مغفرت سے نوازے اور تمام اہلِ خانہ و لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏼

عجب کرپشن کی غضب کہانی۔گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بوغرہ روڈ چمن کے سنئیر استاد اور موجودہ لرننگ کوآرڈینیٹر حاجی نصر اللہ خا...
20/07/2026

عجب کرپشن کی غضب کہانی۔
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بوغرہ روڈ چمن کے سنئیر استاد اور موجودہ لرننگ کوآرڈینیٹر حاجی نصر اللہ خان صاحب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے ضلع میں تعینات یونیسیف کے ضلعی کوآرڈینیٹر جمیل کاکڑ کرپشن کا بے تاج بادشاہ ہے۔ ان کے خلاف مبینہ سنگین نوعیت کی بے ضابطگیوں اور مالی بدعنوانی کے شواہد موجود ہیں، جن کی غیر جانبدارانہ تحقیقات نہایت ضروری ہیں۔
مبینہ طور پر ضلعی کوآرڈینیٹر نے مختلف اساتذہ اور سکول سربراہان سے بلینک چیکس پر دستخط کروائے، جو مالی شفافیت کے اصولوں کے منافی ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ یہ صرف الزام نہیں اس کے ثبوت بھی موجود ہے اور مزید یہ کہ موصوف ایسے سکولوں کو ترجیح دیتا ہے۔ جن سے مبینہ طور پر مخصوص فیصد یا مالی فائدہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ جبکہ دیگر مستحق سکولوں کو نظر انداز کرتاہے۔
اسی طرح سکولوں کی مرمت اور تعمیراتی کاموں میں ضلعی کوارڈینیٹر مبینہ طور پر خود کو ٹھیکیدار کے طور پر پیش کرتا ہے۔ان معاملات کے حوالے سے دستاویزی ثبوت، اور دیگر شواہد موجود ہیں اور وقت آنے پر موصوف کے کرپشن کے یہ شواہد پیش کرینگے۔ صرف یہ ہی نہیں موصوف کرپشن کے پی ۔ایچ ۔ڈی ہولڈر ہونے کے ساتھ ساتھ بداخلاق بھی ہے۔موصوف مجالس میں بیٹھ کر محترم اساتذہ کا سرعام مزاق اڑاتے پھرتے ہیں۔ کبھی کہتا ہے کہ فلاں استاد کی ٹوپی ایسی ہے اور فلاں کے کپڑے اس طرح کے ہیں ۔حالانکہ اس کو پتہ ہی نہیں کہ یہ غریب اساتذہ کرپشن کے پیسے نہیں صرف تنخواہیں لیتے ہیں اوران سے اپنے بال بچوں کے پیٹ پالتے ہیں۔اور یہ بدزبان بیٹھ کر ان کو نشانہ بناتاہے۔
آخرمیں حاجی نصر اللہ خان صاحب نے کہا ہے کہ کرپشن کو دیکھ کر ابھی میرا یہ فرض بنتا ہے کہ عہ شواہد کو اکھٹا کرکے موصوف کا اعمال نامہ حکام بالا تک پہنچا دیں۔

اِنّا لَلّٰهِ وَ اِنًا اِلَیّه رَاجِعُوننن د چمن او سپين بولدک پر ناوړه کرښه دغه ګلالي ځوان  نصر الله مليزي  د ايف سي لخ...
09/06/2026

اِنّا لَلّٰهِ وَ اِنًا اِلَیّه رَاجِعُون
نن د چمن او سپين بولدک پر ناوړه کرښه دغه ګلالي ځوان نصر الله مليزي د ايف سي لخواه په ډزو ويشتل شوي او شهید سوي دي 😭
الله دي ځوانی مرګ نصرالله ته جنتونه ور نصيب کړي🤲
د جنازي اعلان به يي ورسته کيږي

د سپين ږيري پلار سودا څه‌ عجيبه ده
دکانداره د زلمي کفن په څو دق

ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی ہےنادرا کے علم میں آیا ہے کہ بعض  سرکاری دفاتر اور خدمات فراہم کرنے والے ا...
14/03/2026

ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی ہے
نادرا کے علم میں آیا ہے کہ بعض سرکاری دفاتر اور خدمات فراہم کرنے والے ادارے شہریوں سے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی فزیکل کاپی یا اس کی فوٹو کاپی طلب کر رہے ہیں اور نادرا کے سرکاری ڈیجیٹل شناختی پلیٹ فارم PakID پر دستیاب DigitalID یا ڈی میٹریلائزڈ CNIC، NICOP یا POC کو قبول نہیں کر رہے۔
نادرا واضح کرتا ہے کہ یہ طرزِ عمل مروجہ قانونی و ضابطہ جاتی فریم ورک کے منافی ہے۔
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی آرڈیننس 2000 کے تحت نادرا کو قومی شہری ڈیٹا بیس کو برقرار رکھنے اور شناختی اسناد جاری کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ اسی اختیار کے تحت جاری کردہ نادرا ڈیجیٹل شناختی ضوابط 2025 میں نادرا کی جانب سے جاری کردہ ڈیجیٹل شناختی اسناد کو قانونی حیثیت دی گئی ہے۔
خصوصاً:
• ریگولیشن 9 (ڈیجیٹل شناختی اسناد کی قانونی حیثیت) کے مطابق نادرا کی جانب سے جاری یا مجاز قرار دی گئی ڈیجیٹل شناختی سند کو وہی قانونی حیثیت، اعتبار اور ثبوتی اہمیت حاصل ہے جو نادرا کی جانب سے جاری کردہ فزیکل شناختی دستاویز کو حاصل ہوتی ہے۔
• ریگولیشن 10 (ڈیجیٹل شناختی اسناد کی قبولیت) کے مطابق ہر سرکاری ادارہ، ریگولیٹڈ ادارہ یا تنظیم جو شناخت کا ثبوت طلب کرے، وہ نادرا کی جانب سے جاری یا مجاز قرار دی گئی ڈیجیٹل شناختی اسناد کو شناخت کے درست ثبوت کے طور پر قبول کرے گی۔
لہٰذا DigitalID یا ڈی میٹریلائزڈ CNIC، NICOP یا POC قانونی طور پر فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی ہے اور جہاں بھی شناخت کے ثبوت کی ضرورت ہو اسے قبول کیا جانا لازم ہے۔
ڈیجیٹل شناختی اسناد کے استعمال سے شناختی کارڈ کی غیر ضروری فوٹو کاپیوں کی ضرورت بھی کم ہوتی ہے جس سے شہریوں کے ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کو مضبوط بنانے اور شناختی معلومات کے غلط استعمال کے خطرات کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
تمام سرکاری محکموں، عوامی اداروں، مالیاتی اداروں، ٹیلی کام آپریٹرز اور دیگر خدمات فراہم کرنے والے اداروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ بالا قانونی و ضابطہ جاتی احکامات کی مکمل پابندی کو یقینی بنائیں اور اپنے ماتحت دفاتر کو اس حوالے سے واضح ہدایات جاری کریں۔
وہ شہری جنہیں ڈیجیٹل شناختی کارڈ کی قبولیت سے انکار کا سامنا ہو وہ اپنی شکایات نادرا کے سرکاری شکایتی نظام کے ذریعے درج کروا سکتے ہیں تاکہ قانون کے مطابق مناسب کارروائی کی جا سکے۔
نادرا شہریوں کو محفوظ، سہل اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی شناختی خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

تیل کی قیمتیں 13 فیصد اضافے کے ساتھ 82 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں۔اس تیزی سے اضافے سے پاکستان کو سخت نقصان پہنچنے کی توقع...
02/03/2026

تیل کی قیمتیں 13 فیصد اضافے کے ساتھ 82 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں۔

اس تیزی سے اضافے سے پاکستان کو سخت نقصان پہنچنے کی توقع ہے، جہاں آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمت 350 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر سکتی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ پاکستان میں پیٹرول کی اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہوگی۔

Address

Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman Social News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share