Daily Awaz Times Killi Muhammad Umer Khan

Daily Awaz Times Killi Muhammad Umer Khan Daily Awaz Times Killi Muhammad Umer Khan

16/04/2025
16/04/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چمن، حاجی عطاءاللہ صالحزئی انتقال کرگئے، وہ حاجی بسم اللہ، حاجی احمد شاہ اور حاجی عبیداللہ مرحوم کے بھائی جبکہ حاجی عبدالقاہر، عبدالنادر، محمد اسماعيل، عبدالناصر، محم صابر اور امین اللہ کے والد تھے، آج صبح میں وفات پاگئے، نماز جنازہ صبح 9 بجے، 17 اپریل، بروز جمعرات، حاجی بسم اللہ مسجد، کلی محمد عمر چمن میں ادا کی جائیگی۔
رپورٹ: حکمت اللہ اچکزئی، روزنامہ آواز ٹائمز رپورٹر کلی محمد عمر خان
روزنامہ آواز ٹائمز چمن

27/03/2025

مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کا بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی کا مطالبہ
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے پربھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے

امریکی کمیشن نے بھارتی خفیہ ایجنسی پرپابندی کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے حالات مسلسل خراب ہورہے ہیں۔

مزید برآں مذہبی آزادی سےمتعلق امریکی کمیشن نے بھارت کواقلیتوں سے متعلق غیرمحفوظ ملک قراردینے کا مطالبہ بھی کیا۔

27/03/2025

*مستونگ کے علاقے چوتو کے مقام پر مسلح افراد کی ناکہ بندی کے دوران فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس آفیسر جاوید احمد لہڑی کا فائل فوٹو*

16/03/2025

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور کے مضافاتی علاقے میرہ کچھوڑی می دھماکہ ہوا جس میں مفتی منیر شاکر سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

16/03/2025
16/03/2025

کوئٹہ کرانی دھماکہ
دھماکے سے 1 اہلکار شہید ہوگیا شناخت دلبر کے نام سے ہوئی، اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین 😭😭

Address

Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Killi Muhammad Umer Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share