Tehreem Qazi

Tehreem Qazi Social Media Influencer
(1)

21/09/2026

What success demands?


20/09/2026

Philosophy of smart work

19/09/2026

17/09/2026

Who uses short cuts?

17/09/2026

What is Smart work?

16/09/2026

At the Set of Good Morning Lahore

15/09/2026

ہیلتھ کیئر پہ میری پہلی پوڈکاسٹ
بریسٹ فیڈنگ کو لے کر نئی مائوں کے بہت سے خدشات اور ٹپس پہ ماہر اطفال کیا کہتے ہیں۔ جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔ ویڈیو کا مقصد آگاہی دینا ہے۔

A wonderful Session MAP - Marketing Associates & Professionals, Pakistan
13/09/2026

A wonderful Session
MAP - Marketing Associates & Professionals, Pakistan

سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کیدل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کیاہل محفل پہ کب احوال کھلا ہے اپنامیں بھی خا...
11/09/2026

سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کی
دل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی

اہل محفل پہ کب احوال کھلا ہے اپنا
میں بھی خاموش رہا اس نے بھی پرسش نہیں کی

جس قدر اس سے تعلق تھا چلا جاتا ہے
اس کا کیا رنج ہو جس کی کبھی خواہش نہیں کی

یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے
اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی

اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھا
اس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی

ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں
ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی

اے مرے ابر کرم دیکھ یہ ویرانۂ جاں
کیا کسی دشت پہ تو نے کبھی بارش نہیں کی

کٹ مرے اپنے قبیلے کی حفاظت کے لیے
مقتل شہر میں ٹھہرے رہے جنبش نہیں کی

وہ ہمیں بھول گیا ہو تو عجب کیا ہے فرازؔ
ہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی

احمد فراز

Address

Changa Manga

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreem Qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share