Rao Amjad Ali zaildar

  • Home
  • Rao Amjad Ali zaildar

Rao Amjad Ali zaildar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rao Amjad Ali zaildar, Media/News Company, .

24/07/2025

اپنے بچوں کو قدرتی خوراک فروٹ کھلائیں نہ کہ بازاری گند پاپڑ نیمکو لیز بند ڈبہ بیک جوس وغیرہ ویڈیو مکمل دیکھیں فائدہ مند ہے اپنے بچوں کو ضرور دکھائیں تاکہ وہ بازاری چیزیں کھانے سے پرہیز کریں

21/07/2025

ہر مشکل کا حل اس ویڈیو میں مکمل دیکھیے سنیے فائدہ مند ہوگی

17/07/2025

بڑا بے شرم انسان ہے یار

14/07/2025

ویڈیو مکمل ضرور دیکھیں فائدہ مند ہوگی پاکستان میں جاہلوں کا ٹولہ مسلط ہے اداروں میں نالائق کام چور 90 فیصد موجود ہیں پنجاب ضلع قصور تحصیل چونیاں چھانگا مانگا میں نالائق ڈی سی او قصور نالائق اے سی چونیاں10 گن مین اے سی والے کمرے کروڑ کی مالیت سے زیادہ گاڑیوں میں گھومنے والے بے جا اختیارات لا تعداد تنخواہیں لینے کے باوجود بھی کارگردگی صفر چھانگا مانگا میں ہر دکاندار کے اپنے ریٹ محکمہ صحت تو منتھلی لیتے ہیں 50 ہزار کی ابادی کو مضر صحت کولڈ ڈرنک سرعام فروخت کر رہے ہیں اونچی دکان پھیکے پکوان نیسلے کی کمپنی کا یہ حال ہے تو عام کمپنیوں کا کیا حال ہوگا

08/07/2025
05/07/2025

🤔

05/07/2025

😡👇😡

05/07/2025

جامعہ مسجد مبارک اہل حدیث مرکز عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ مین بازار چھانگا مانگا شان صحابہ حضرت مولانا محی الدین کنگن پوری صاحب بیان کرتے ہوئے ❤️❤️

پٹرول؛گیس؛بجلی؛گھی؛چینی مہنگی ہونے پر پٹواریوں  کی بے غیرتی والی سمائل
05/07/2025

پٹرول؛گیس؛بجلی؛گھی؛چینی مہنگی ہونے پر پٹواریوں کی بے غیرتی والی سمائل

05/07/2025

سپیکر پنجاب اسمبلی لاجواب بہت زبردست ویڈیو ہے لازمی دیکھیے

❤️❤️
05/07/2025

❤️❤️

آپ کے پاس دو طریقے ہیں جن کے ذریعے آپ واپڈا کے ظالمانہ نرخوں سے بچ سکتے ہیں ۔ اول :  یا تو آپ ملکی سطح پر منظم اور قانون...
05/07/2025

آپ کے پاس دو طریقے ہیں جن کے ذریعے آپ واپڈا کے ظالمانہ نرخوں سے بچ سکتے ہیں ۔
اول : یا تو آپ ملکی سطح پر منظم اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پر امن احتجاج کا راستہ اپنائیں اور بغیر کسی سیاسی وابستگی کے ، صرف عوام کی حیثیت سے ریاست سے اپنا حق مانگیں اور اجتماعی کوششوں سے یہ بھتہ خوری ختم کروائیں ۔ لیکن کیونکہ بطورِ قوم ہمارا مزاج زیادہ تر جوتے کھانے اور مطالبہ جوتے مارنے والے بندے بڑھانے سے زیادہ آگے نہیں جاتا اس لئے دوسرے آپشن پر جائیں ۔
دوم :
جانور بیچ کر ، زیور بیچ کر یا کوئی اور قیمتی اثاثہ بیج کر جس طرح بھی ممکن ہو ڈیڑھ لاکھ کا بندو بست کریں ۔ ڈیڑھ لاکھ میں ایک چھوٹا سولر سسٹم آسانی سے لگ جاتا ہے جو صرف اے سی کے علاوہ باقی تمام برقی آلات چلا سکتا ہے ۔
سسٹم کی تفصیل یہ ہے ۔

چار سولر پینلز ، 80٫000
ایک انورٹر ، 40٫000
سولر فریم ،
تاریں ،
چینج اوور ،
پروٹیکشن ڈیوائس ،
متفرق اخراجات ، ، ، 30٫000
اخراجات کی اس لسٹ میں دس پندرہ ہزار کا فرق ممکن ہے اور یہ بغیر بیک اپ کے صرف دن میں واپڈا سے جان چھڑا کر اپنا بل کم کرنے کیلئے ہے ۔
یہ سسٹم لگوانے کے بعد صبح سورج نکلتے ہی چینج اوور سوئچ کے ذریعے سولر پر شفٹ ہو جائیں ، دن میں پنکھے ، پانی والی موٹر ، استری ، واشنگ مشین اور دیگر چھوٹے موٹے کام نمٹا لیں اور عصر کے بعد واپڈا پر شفٹ ہوکر رات میں صرف پنکھے اور بلب یا پھر تھوڑے وقت کیلئے فریج چلا کر گزارا کریں ۔
ہاں یاد آیا کہ ایک تیسرا راستہ بھی ہے ، ، ، ،
کسی بھی مصیبت سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کے بجائے سینہ کوبی کرتے رہیں ، فیس بک پر رونا دھونا جاری رکھیں ، حکومتوں کو رج کے بددعائیں دیتے رہیں ، ماتھا پکڑے رہیں اور مہینے کے آخر میں تشریف آگے کرکے واپڈا کے ظالمانہ کوڑے لتر کھا لیں !

اللّٰہ اللّٰہ ، خیر سَلا
طارق نعیم شاہ

Address


Telephone

+923004861947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Amjad Ali zaildar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rao Amjad Ali zaildar:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share