آگئے مرتضٰی ع سب کے مشکل کشا
آواز
سید فخر الزماں بُخاری
نصیر مصطفیٰ ہمدمی
شاعری
سید تنویر الحسن شاہ
آڈیو
SMS Production
ویڈیو
کرم سٹوڈیو
28/02/2023
' 7 شعبان '
" ظہورِ پُر نور شہزادہ قاسم (ع) ابنِ امام حسن (ع) تمام کائنات کو مُبارک ہو "
تحفہ حسیِن پا کے بُہت خوش ہیں مُجتبیٰ (ع)،
نازُک بدن گُلاب سا بیٹا (ع) عطا ہوا،
رب (ج) کے حضور مانگی تھی شبر (ع) نے ایک دُعا،
اولاد کر عطا کہ جو ہو مثلِ با وفا (ع)،
لو اُس دُعا کا آج ثمر بن کے آ گیا،
قاسم (ع) کا نور آج زمانے پہ چھا گیا۔ ۔ ۔
06/01/2023
محبوب کا دیدار آپ اس وقت تک نہیں کر سکتے
جب تک آپ کا رویہ خدا کی تمام مخلوقات کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوگا۔ ۔ ۔
مولانا رومی ؒ
03/01/2023
بد بخت ھے وہ شخص جو خود مر جائے
اور اُس کا گناہ زندہ رہے۔ ۔ ۔
(حضرت ابوبکر صدیقؓ)
01/01/2023
سال نو کی بس یہی دعا ہے
❣️
"اللهم ارزقنا زيارة الحسين
علیہ السلام۔ ۔ ۔
26/12/2022
شاہی ہے دو عالم کی گدائی تیرے ﷺ در کی
اے شاہِ زمن ﷺ مُجھ کو بھی چوکھٹ سے لگا لو❣️۔ ۔ ۔
22/12/2022
نفس نفس ہیں درود و سلام کے ہدیے
یہی ھے کام یہی کاج یا رسول اللہ۔ ۔ ۔
صَلی اللَّہُ عَلیہ وآلہِ وَسلم
20/12/2022
جو دامن مصطفٰی ﷺ سے نہ ملے وہ نہ نعمت ہے اور نہ خیر ہے
کل کائنات کی نعمتیں اور خیر آقا ﷺ کے دامن سے بٹتی ہیں۔ ۔ ۔
18/12/2022
ان کے گدا کی موت نہیں اس کے ماسوا
چھوٹی اِدھر سے جان ، اُدھر حاضری ہوئی۔ ۔ ۔
Be the first to know and let us send you an email when SMS Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.