Allama Muhammad Ijaz Jalali Faizi Official

Allama Muhammad Ijaz Jalali Faizi Official Student Of Huzoor Kanz Ul Ulama Qibla Dr Ashraf Asif Jalali Sahb�

مچھلی کیلئے پانی اِتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوت پر پہرہ دینا ضروری ہے
05/09/2024

مچھلی کیلئے پانی اِتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوت پر پہرہ دینا ضروری ہے

24/08/2024

عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس پتوکی میں

{ میں عِلم نہیں بیچتا }سیدی اعلی حضرت رحمہ کو مِٹّی کے تیل کی ضرورت تھی تو جہانگیر خاں نامی تیل فروش سے فرمایا: ایک پیپا...
21/08/2024

{ میں عِلم نہیں بیچتا }
سیدی اعلی حضرت رحمہ کو مِٹّی کے تیل کی ضرورت تھی تو جہانگیر خاں نامی تیل فروش سے فرمایا: ایک پیپا( کنستر) کی حاجت ہے۔
وہ لیکر حاضر ہوئے ۔ فرمایا: اس کی قیمت کیا ہے؟
وہ عرض گزار ہوئے ویسے تو اِتنی قیمت ہے
مگر! آپ کم کر کے اِتنی رقم عطا فرمادیں۔
فرمایا: نہیں جتنی قیمت عوام سے لیتے ہو وہی مجھ سے لو۔
تیل فروش عرض گزار ہوئے : آپ میرے بزرگ اور عالِم ہیں بھلا آپ سے عام بھاؤ کیسے لوں؟
امام اہلسنت رحمہ نے فرمایا: ؛؛؛ میں عِلم نہیں بیچتا؛؛؛ ۔
پھر وہی عام بھاؤ کے مطابق رقم عطا کی۔
رضا نفس دُشمن ہے دم میں نہ آنا
کہاں تُم نے دیکھے ہیں چندرانے والے۔
{علامہ محمد اعجاز جلالی فیضی صاحب ❤️ }

Address

Changa Manga
Changa Manga
55200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Muhammad Ijaz Jalali Faizi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category