17/10/2025
ان شاءاللہ تعالیٰ پنچاب کی سب سے بڑی محفل 23 اکتوبر بروز جمعرات جامعہ قاسمیہ اوچ شریف ضلع بہاول پور میں ولی کامل پیر طریقت حضرت مولانا پیر سید محمد شاہ جرار صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی میزبانی میں منعقد ہونے جارہی ہے آپ تمام احباب سے شرکت کی اپیل اور دعاؤں کی درخواست