District Gujrat updates

  • Home
  • District Gujrat updates

District Gujrat updates dinga Kharian road channan city

02/05/2026

خان بھائی نمکین ریسٹورنٹ ڈنگہ منڈی روڈ ظلم کی انتہا
چاے کا ایک کپ 140کا ہر چیز کا ریٹ ڈبل اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل پلاؤ کے نام پے سادہ لوح عوام کو لوٹا جا رہا ہے

بہترین تازہ دھی پیور اینڈ فریش سویٹس اینڈ بیکرز چنن سبحان مارکیٹ نزد میاں محمد ہسپتال بہترین تازہ دہی دستياب ہے ایک دفه ...
18/03/2026

بہترین تازہ دھی
پیور اینڈ فریش سویٹس اینڈ بیکرز چنن سبحان مارکیٹ نزد میاں محمد ہسپتال
بہترین تازہ دہی دستياب ہے ایک دفه ضرور چیک کرے
+92 304 3041898

21/02/2026

اے ڈی سی آر کے حکم پر غیر قانونی تعمیر ختم — گورنمنٹ ایلیمنٹری بوائز سکول چنن کا راستہ بحال

















الحمدللہ گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول چنن میں غیر قانونی دیوار کو مکمہ تعلیم کی طرف سے نوٹس لینے ک بعد دیوار کو اسکول ک...
21/02/2026

الحمدللہ
گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول چنن میں غیر قانونی دیوار کو مکمہ تعلیم کی طرف سے نوٹس لینے ک بعد دیوار کو اسکول کونسل اور گاؤں کے معزز لوگوں کی موجودگی میں گرا کر اسکول کا رقبہ بحال کروا لیا گیا
ہم میاں عبدلمجید صاحب میاں اختر نمبردار صاحب میاں ذکا صاحب میاں قدوس صاحب میاں عثمان غنی صاحب میاں ارشاد صاحب کے تہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اس کام کو مکمل کروا ملّت ہائی اسکول کی جانب سے بنائی گی غیر قانونی دیوار کو ختم کیا

04/02/2026

میاں ارشاد صاحب
چنن گورنمنٹ بوائز اسکول میں غیر قانونی دیوار بنانے پر شدید برهم
ان شا اللہ
گورنمنٹ بوائز اسکول کو اسکا رقبہ دلا کر رہے گے

24/01/2026
07/01/2026

# # # # # # # # # # #

Address

Po Box Channan

Telephone

+923016178715

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Gujrat updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to District Gujrat updates:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share