29/06/2025
ترنگزئی میں دن دیہاڑے راہزنی کی واردات۔
۔۔خانی کباڑی سے ترنگزئی زنڈم پل کے ساتھ نامعلوم راہزنوں نے نقدی موبائیل اور شناختی کارڈ زبردستی چھین لئے۔۔۔
۔۔یاد رہے اس مہینہ میں یہ راہزنی کا تیسرا واقعہ ہے۔۔۔اہل علاقہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے