09/02/2025
"My cousins Aminullah, Rehanullah, sons of Azizur Rahman, and Rasheedullah, son of Janan Gul, have completed their Quran memorization (Hifz) today."
میرے چچا زاد بھائیوں کے درستاربندی۔ حافظ آمین اللہ اور ریحان اللہ بن عزیز الرحمن اور حافظ رشید اللہ بن جانان گل نے حفظ قرآن کا سعادت حاصل کر لیا اور آج ان کے درستاربندی کے تقریب تھا میں اپنے طرف سے ان کو اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں