Fahad Digital Media

Fahad Digital Media � وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ �
(1)

پنجاب میں آٹا2200 روپےاورخیبر پختونخوامیں3000 روپےکیوں؟ھے کوئی پوچھنے والا؟
30/08/2026

پنجاب میں آٹا2200 روپےاورخیبر پختونخوامیں3000 روپےکیوں؟ھے کوئی پوچھنے والا؟

30/08/2026

باجوڑ کے مخلص دوستوں کی اینٹری! ایک یادگار دن اور حضرت مولانا شیخ محمد ادریسؒ شہیدکے مزار پر حاضری

#فہد

اس کو کہتے ہیں اللہ کی قدرت اللہ جس کو بچانا چاہے اس کو طوفانوں سے بھی بچا لیتا ہے یہ ہے میری اللہ کی قدرت بپھرا ہوا پان...
30/08/2026

اس کو کہتے ہیں اللہ کی قدرت اللہ جس کو بچانا چاہے اس کو طوفانوں سے بھی بچا لیتا ہے
یہ ہے میری اللہ کی قدرت بپھرا ہوا پانی بے شمار طوفان سے مٹی کے تودے گرنے سے بھی اس مکان اور اس مکان کے باسی کو کچھ نہیں ہوا کیونکہ میرا اللہ نہیں چاہتا تھا کہ کچھ ہو ان کو اور ان کو بچا لیا گیا اور یہ بچ گئے
قدرت کے کرشمے

دو مختلف مناظر، دو مختلف اقدار، دو قومی نظریےیہ دونوں ویڈیوز سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے کے دوران بنائی گئی ہیں، مگر ان...
28/08/2026

دو مختلف مناظر،
دو مختلف اقدار،
دو قومی نظریے
یہ دونوں ویڈیوز سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے کے دوران بنائی گئی ہیں، مگر ان دونوں میں صرف دو مختلف مناظر نہیں، دو مختلف اقدار، دو مختلف تربیتیں اور دو مختلف قومی نظریے دکھائی دیتے ہیں۔
ایک ویڈیو گزشتہ سال بونیر کی ہے۔ سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین کی بحالی کے دوران ایک مدرسے کے طالب علم کو تقریباً پندرہ تولے سونا ملا۔ وہ چاہتا تو اسے اپنی قسمت کا مال سمجھ لیتا، مگر دینی تربیت نے اسے یہ سکھایا تھا کہ امانت، امانت ہوتی ہے؛ خواہ وہ زمین پر پڑی ملے یا کسی کے گھر کے ملبے سے۔
اس طالب علم نے انتہائی دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہ سونا اس کے اصل وارثوں تک پہنچا دیا۔ آج بھی اس مدرسے، اس طالب علم اور اس کی تربیت کو دنیا خراجِ تحسین پیش کر رہی ہے۔
دوسری ویڈیو نیپال کی ہے، جہاں پرسوں سیلاب نے تباہی مچائی۔ منظر دیکھ کر انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ جسے ریسکیو کے نام پر انسانیت کی خدمت کرنی چاہیے تھی، وہی کس قدر اخلاقی پستی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
ایک بے بس اور بے لباس خاتون، جو پہلے ہی قدرتی آفت کی زد میں ہے، اسے سہارا دینے کے بجائے اس کے کانوں سے بالیاں اتار لینا۔۔۔
یہ محض چوری نہیں، یہ انسانیت کی تذلیل ہے۔
قدرتی آفات انسان کے گھروں کو تو تباہ کرتی ہیں، مگر انسان کی اصل آزمائش یہ ہوتی ہے کہ وہ اس تباہی کے بیچ اپنا کردار بچا پاتا ہے یا نہیں۔
ایک طرف وہ طالب علم ہے جسے بارہ تولے سونا ملا اور اس نے اسے امانت سمجھ کر لوٹا دیا؛ دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو ایک بے بس انسان کی مجبوری کو بھی اپنے لالچ کا موقع سمجھ بیٹھے۔
یہ صرف دو ویڈیوز نہیں، انسانی کردار کے دو متضاد چہرے ہیں۔
ایک طرف ایمان، دیانت، امانت اور حیا کی تربیت ہے؛
دوسری طرف لالچ، اخلاقی پستی اور انسانیت سے گرتا ہوا کردار۔
ایسے مناظر دیکھ کر بے اختیار زبان پر ایک ہی جملہ آتا ہے:
الحمدللہ علیٰ نعمتِ الاسلام۔
واقعی، اسلام نے ہمیں صرف عبادات نہیں سکھائیں، انسان بننا بھی سکھایا ہے۔

لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین ڈی سی آفس چارسدہ کے سامنے پہنچ گئیں۔یہ ہمارے لیے لمحۂ فکریہ اور شرم کی بات ہے کہ ہم صرف فیس بک ا...
27/08/2026

لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین ڈی سی آفس چارسدہ کے سامنے پہنچ گئیں۔

یہ ہمارے لیے لمحۂ فکریہ اور شرم کی بات ہے کہ ہم صرف فیس بک اور ٹک ٹاک پر لڑائی لڑتے ہیں، مگر اپنے بنیادی حقوق کے لیے میدان میں اترنے سے گھبراتے ہیں

شدید گرمی اور مہنگائی کے مارے غریب محنت ڈرائیوروں کو شبقدر ٹریفک پولیس زیادہ کمیشن کے لیے 3 اور 5 ہزار کی بھری جرمانے کے...
27/08/2026

شدید گرمی اور مہنگائی کے مارے غریب محنت ڈرائیوروں کو شبقدر ٹریفک پولیس زیادہ کمیشن کے لیے 3 اور 5 ہزار کی بھری جرمانے کے پرچے دےکر ذہنی بیمار بنادیئے روزانہ جرمانوں کے پرچے لیکر ڈرائیوروں کے بچے 2 وقت کی روٹی کے لیے ترس رہے ہیں سخت گرمی میں نماز فجر سے رات گئے محنت کے لیے نکلنے والے ڈرائیورز اپنے بچوں کا پیٹ بھی نہیں پال سکتے ہیں گزشتہ ایک غریب ڈرائیور کو 3 ہزار کا چالان دیکر پھر ڈرائیوروں کےپاس اتنا پیسہ نہیں کے چالان جمع کرتے پھر لوگوں نے چندہ اکٹھا کیا دوسری طرف بازار میں بھاری گاڑیاں ہر وقت ٹریفک جام کا سبب بنتے ہیں جس پھرٹریفک پولیس نے مکمل خاموشی اختیار کی ہے عوام نے ڈی پی او چارسدہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

📢 عظیم الشان کانفرنس تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ📅 تاریخ: 1 ستمبر 2026🗓️ بروز منگل⏰ وقت: دوپہر 1 بجے📍 مقام: باچاکل کورونہ، نزد ملک ...
27/08/2026

📢 عظیم الشان کانفرنس تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ
📅 تاریخ: 1 ستمبر 2026
🗓️ بروز منگل
⏰ وقت: دوپہر 1 بجے
📍 مقام: باچاکل کورونہ، نزد ملک رضا سٹاپ
منجانب: محمدی یونٹ، عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت ﷺ، وی سی ترنکزئی

"پاگل کے بچے - مر چکے ہوتے تمہارے باپ "سترہ سال پہلے بھی موصوف کا رویہ یہی تھا اور آج سترہ سال بعد بھی یہی رویہ ہے.یہ تب...
26/08/2026

"پاگل کے بچے - مر چکے ہوتے تمہارے باپ "
سترہ سال پہلے بھی موصوف کا رویہ یہی تھا اور آج سترہ سال بعد بھی یہی رویہ ہے.
یہ تب کہ رہے تھے کہ خرچہ پتہ ہے کتنا ہے ICU کا ایک دن کا ، اب تک مر چکے ہوتے تمہارے باپ.

26/08/2026

واپڈا اہلکار کے ہاتھ میں سم والا میٹر! ⚡📱 کیا بجلی کا نیا نظام شروع ہونے والا ہے؟

صوابی: گدون قدرہ سے بچی لاپتہ، اہلِ خانہ کی عوام سے مدد کی اپیلصوابی کے علاقے گدون، گاؤں قدرہ سے ایک بچی آج لاپتہ ہوگئی ...
26/08/2026

صوابی: گدون قدرہ سے بچی لاپتہ، اہلِ خانہ کی عوام سے مدد کی اپیل
صوابی کے علاقے گدون، گاؤں قدرہ سے ایک بچی آج لاپتہ ہوگئی ہے۔ اہلِ خانہ شدید پریشانی میں ہیں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی نے بچی کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کسی قسم کی معلومات رکھتا ہو تو فوری طور پر رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 03481931294
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔

Address

Charsadda
24420

Telephone

+923158003340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Digital Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share