01/09/2025
عمرزئی بازار میں میلینیم سکول کے کٹھارا بس کا بریک فیل ہوجانے سے خ ط رناک ٹریفک حادثہ۔۔
بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر عمرزئی چوک میں کھڑی آلٹو موٹر کار اور کیری ڈبہ پر چل دوڑا۔۔ متعدد افراد زخمی۔ ڈی ایچ کیو منتقل