Waliat abad news

  • Home
  • Waliat abad news

Waliat abad news this page belongs to local problems and news

16/08/2024

یہ کس مقام پہ سوجھی تُجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

29/04/2024

اب ھمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ھے لیکن
ھم کبھی اس کے پسندیدہ ھوا کرتے تھے

25/04/2024

اب بات تیرےکن پہ ھےکچھ کر میرے مولا
ایک شحص تیرے در سے پریشان گیا ھے

22/04/2024

ایسی باتوں میں میری جان لڑائی کیسی
تونےچھوڑاھےتوکچھ سوچ کرھی چھوڑا ھو گا

10/03/2024

بچھڑنے والے میں سو عیب تھے مگر یارو!
وہ خوش دماغ میرا مسٸلہ سمجھتا تھا 🥀🖤

10/03/2024

اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے

جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے

10/03/2024

مجھ سے پہلے ھی کسی اور سےتھاعشق اسے
ھم اگرایک بھی ھو جاتے تو ڈھائی ھوتے

16/02/2024

طریقے اور بھی ھے اس طرح پرکھا نہیں جاتا
چراغوں کو ھوا کے سامنے رکھا نہیں جاتا
محبت فیصلہ کرتی ھے پہلے چند لمحوں میں
جہاں محبت ھو وھاں سوچا نہیں جاتا

12/02/2024

کِسی کا عہدِ رفاقت ، وَفا ہُوا ہی نہِیں
جسے میں سَمجھا تھا اَپنا، مِرا ہُوا نہِیں

یہ ٹھیک هے کہ محبّت نے راستے بَدلے
مگر وُہ شَخص تو دِل سے جُدا ہُوا نہِیں۔

12/02/2024

راس آیا نہیں تسکین کا ساحل کوئی
پھر مجھے پیاس کہ دریا میں اتارا جائے

مجھ کو ڈر ہے ترے وعدے پہ بھروسہ کر کے
مفت میں یہ دلِ خوش فہم نہ مارا جائے🥀

12/02/2024

وہ اور ہوں گے جنہیں ہوگا تیرے اقتدار سے غرض ہم تو وفا کے سالار ہیں جو تیرے ساتھ کھڑے ہیں

03/02/2024

سوچا نہیں تھا کبھی تیرے جیسا شخص
منہ پھیرے گامجھ کو پریشان دیکھ کر

Address


Telephone

+923128682473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waliat abad news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waliat abad news:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share