Charsadda News.com Charsadda Journalist.Com

Charsadda News.com Charsadda Journalist.Com اپنے علاقے کے مسائل ہمیں بتائے ہم بنے گے اپکا اواز اور پ

اپنے رائے کا اظہار کرلے۔۔
27/06/2024

اپنے رائے کا اظہار کرلے۔۔

29/08/2023

توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد سائفر کیس میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی گئی

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا اٹک جیل حکام کو عمران خان کو رہا نہ کرنے کی ہدایت

سائفر کیس میں عمران خان کا 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ دے دیا گیا، لہذٰا انہیں رہا نہ کیا جائے: جج ابوالحسنات ذوالقرنین

‏بڑی خبر: عمران خان کی سزا معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ۔۔۔!!!
29/08/2023

‏بڑی خبر: عمران خان کی سزا معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ۔۔۔!!!

26/08/2023

چارسدہ پشاور روڈ پر 2022 کے سیلاب میں بننے والے گڑھے میں سیمنٹ سے بھرا ٹرک گر گیا ہے۔ ڈرائیور جان بحق دوسرا ساتھی زخمی

19/08/2023

وائس چیرمین تخریک انصاف شاہ محمود قریشی کو اسلام اباد سے گرفتار کیاگیا.

19/08/2023

اپنے اپنے علاقے کے پیش امام کی تنخواہ بڑھائیں ۔کیونکہ مہنگائی بہت ذیادہ ہوگئ ہے شکریہ

13/08/2023

تلاش ورثاء یہ بچی جس کی بھی ہو ہمارے پاس چارسدہ بازار میں موجود ھے اس نمبر پر رابطہ کرلیں 03127073057
03115097206

11/08/2023

ریویو آف ججمنٹ آرڈر ایکٹ 2023 کو سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا

10/08/2023

آپ کے ایم پی اے اور ایم این اے کے پچھلے 5 سال کی کارکردگی کیسی رہیں؟
مجموعی حساب سے اس کا جائزہ لیں اگر کارکردگی مثبت رہی ہو تو اس کے پانچ سال پورے ہونے پر خراج تحسین پیش کریں۔

بالفرض منفی رہی ہو،دوربین سے بھی کوئی ایسا مناسب کام نہ مل رہا ہو جس پر ان کا شکریہ ادا کیا جائے تو بہتر الفاظ میں اس کے پانچ سال پورے ہونے پر شکوہ و احتجاج کے ساتھ اگلے الیکشن کیلئے مناسب نمائندے کی تجویز دے۔

توہین الیکشن کمیشن کیسالیکشن کمیشن نے چیئرمین  تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیےاسلام آبا...
24/07/2023

توہین الیکشن کمیشن کیس

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

اسلام آباد پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے کل 10 بجے الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کا حکم

24/07/2023

تحصیل چارسدہ کے عوام مئیر چارسدہ اور چیٸرمین کی کارکردگی سے کتنے مطمٸن ہیں؟

24/07/2023

‏ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 اگست تک توسیع عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 اگست تک توسیع۔

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda News.com Charsadda Journalist.Com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Charsadda News.com Charsadda Journalist.Com:

Share