Manzar e aam news

Manzar e aam news ہر خبر صاف اور شفاف خبر

03/03/2025

اسماعیل نامی شحص نے پولیس اور ادارو کو بدنام کے ایک ویڈویؤ ریکاڈ کی تھی اس شحصں پولیس نیوز کے ساتھ کوی واسطہ نہیں ہے تمام ادراے نوٹ فرمالیں ۔۔۔۔۔

مردان غریب عوام کیلیے کسان ملک شاپ کی طرف سے حصوصی افر پتہ نزد خیبر ہسپتال شمسی روڈ مردان ۔۔۔۔۔
01/03/2025

مردان غریب عوام کیلیے کسان ملک شاپ کی طرف سے حصوصی افر پتہ نزد خیبر ہسپتال شمسی روڈ مردان ۔۔۔۔۔

26/01/2025

راجہ تازہ فش سنٹر مردان روڈ گوجرگھڑی بای پاس روڈ مردان خوش ذایقہ اور معیار فش راجہ فش سنٹر ۔۔۔۔

26/01/2025

ذایقہ کچن صوابی روڈ نیوسڑک نزد ڈاگی سٹاف مردان میں پہلی بار ذایقہ کچن ۔۔۔۔

03/05/2024
03/05/2024

ہمارے پاس ڈگری ہے حاحاحاحاحاحاحاحا

عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا ڈیزل کی قیمت 8 روپے 14 پیسے پٹرول کی قیمت 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا پٹرول کی ن...
16/04/2024

عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا ڈیزل کی قیمت 8 روپے 14 پیسے پٹرول کی قیمت 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا پٹرول کی نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے ڈیزل کی نئی قیمت 290 روپے 38 پیسے اج رات 12 حملہ رات 12 بجے ہو گیا ہے

خیبرپختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کے نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد آیاز خان نے عہدے کا چار...
15/04/2024

خیبرپختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کے نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد آیاز خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، اس حوالے سے صوبائی ریسکیو ہیڈکوارٹر میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، ریسکیو1122 کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ اس موقع پر سابق ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹر خطیر احمد نے نئے تعینات ہونے والے ڈاکٹر محمد آیاز کو عہدے کی مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، اس موقع پر ڈاکٹر محمد آیاز خان نے بتایا کہ ریسکیو1122 کے اہلکاروں کی انتھک محنت اور بروقت امدادی کاروائیوں اور بین الاقومی معیار کی خدمات پیشہ وارانہ طریقے سے عوام الناس کو فراہم کر نے کیوجہ سے قلیل وقت میں اپنا ایک منفرد مقام حا صل کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ صوبائی حکومت کیجانب سے ریسکیو 1122 کو پورے خیبر پختونخوا تک وسعت دی گئی یے، ریسکیو1122 عوام الناس کو ان کی دہلیز پر بہترین سروسز فراہمی کیوجہ سے ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ ڈاکٹر محمد آیاز خان نے کہا کہ ریسکیو1122 اہلکاروں کی کاوشوں کے باعث لاکھوں افراد کو مختلف نوعیت کی ایمرجنسیز میں بروقت اور بہترین خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔ تمام ریسکیو اہلکار ادارے کا قیمتی سرمایہ ہیں جن کی بہتری کےلیے بھی تمام تروسائل بروئے کار لائے جائیں گے جن میں ریسکیو1122 اہلکاروں کی فلاح وبہبود کے لیے خصوصی اقدامات اور سروس کی بہتری کے لیے جامع پالیسی میں مزید بہتری لائی جائے گی جس سے ریسکیو اہلکاروں کے مستقبل کو روشن اور منور کیا جا سکے گا ۔

15/04/2024

اطلاع عام۔
چارسدہ کے تینوں تحصیلوں میں حالیہ بارشوں سےکسی بھی قسم کی نقصانات اور ناگہانی صورتحال کی تفصیلات سے آگاہ کرنے کیلئے فوری طور پر ڈپٹی کمشنر چارسدہ کے کنٹرول روم نم پر رابطہ کریں۔
ADC:091-9220144,
AC, Chd:091-9220137,
AC Tangi:091-6555206,
AAC Shabqadar: 091-6289477
آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

15/04/2024

چارسدہ : 90 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ دریائے سوات خیالی کے مقام سے گزر رہا ہے ۔۔

چارسدہ: ڈاگئی مکرم خان میں قبرستان میں پانی داخل ۔

چارسدہ: سینکڑوں ایکڑ زمین اور فصل تباہ ۔

چارسدہ: پانی گاوں میں داخل ہو چکا ہے ۔۔۔۔۔علاقہ مکین

چارسدہ: محتلف مساجد میں علانات ہوئے ہیں ۔

15/04/2024

Address

Qadir Street
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzar e aam news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share