Tangi News

Tangi News We are working on local news and updates
(2)

09/11/2025

27 ویں ترمیم کے حوالے سے اے این پی کا بڑا فیصلہ

تحصیل تنگی کے لئے ایک اور اعزاز کی بات۔۔۔۔ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اپنی زندگی وقف کرنے والے خدائی خدمتگار شیر محمد ...
08/11/2025

تحصیل تنگی کے لئے ایک اور اعزاز کی بات۔۔۔۔

بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اپنی زندگی وقف کرنے والے خدائی خدمتگار شیر محمد خان کے پوتے اور معروف استاد نثار محمد کے بیٹے، دادو کلی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سلمان فارسی نے ایف سی پی ایس پارٹ 2 کا امتحان کارڈیک سرجری میں پاس کرکے کنسلٹنٹ کارڈیک سرجن بن گئے ہیں۔ یہ کامیابی ان کے سالہا سال محنت، لگن اور جذبہ کا نتیجہ ہے، اور ان کے استادوں پروفیسر ڈاکٹر محمد رحمان اور پروفیسر ڈاکٹر اعظم جان کی رہنمائی اور تربیت کا نتیجہ ہے۔ ہم ڈاکٹر سلمان فارسی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم ان کے لئے دعا گو ہیں کہ وہ اپنے پیشے میں مزید کامیابیاں حاصل کریں اور اپنے علاقے کی خدمت کرتے رہیں۔ یہ کامیابی تنگی اور شمالی ہشنغر کے عوام کے لئے باعث فخر ہے اور ہم ان کی کامیابی پر بہت خوش ہیں۔

#کنسلٹنٹ #تنگی #خیبرپختونخوا

08/11/2025

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تنگی میں صحت کارڈ فارمیسی کھولنے کے بعد مریضوں اور انکے تیمارداروں کا تنگی نیوز سے گفتگو ۔۔۔۔

مزدور کسان پارٹی کے مرکزی چیئرمین سالار فیاض علی کیخلاف ایک اور پرچہ کٹ گیا۔۔ طورطم زیم بیدخلی کیدوران مزاحمت کرنے پر تن...
07/11/2025

مزدور کسان پارٹی کے مرکزی چیئرمین سالار فیاض علی کیخلاف ایک اور پرچہ کٹ گیا۔۔

طورطم زیم بیدخلی کیدوران مزاحمت کرنے پر تنگی انتظامیہ کی جانب سے سابق تحصیل ناظم سالار فیاض علی اور انکے ساتھیوں پر ایف آئی آر درج۔۔۔۔

 #باجوڑ : والد نے اپنے  بیٹے کو جائیداد کی تنازعہ پر   ق ت ل کیا  مقتول چھ مہینے پہلے اٹلی سے پلٹ کر آئے تھےاور انکی  چھ...
07/11/2025

#باجوڑ : والد نے اپنے بیٹے کو جائیداد کی تنازعہ پر ق ت ل کیا

مقتول چھ مہینے پہلے اٹلی سے پلٹ کر آئے تھے
اور انکی چھ مہینے پہلے شادی بھی ہوئی تھی۔
والد کے ساتھ جائداد کے معاملے پر تلخ کلامی ہو گئی تھی،۔ جس کے نتیجے میں وہ اپنے سسرال ( ڈمبرئی ترخو) چلے گئے تھے۔
آج وہ کسی چیز لینے آیا تھا۔
تو پھر والد کے ساتھ تکرار بڑھ گیا،، والد طیش میں آکر اپنے لخت جگر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

06/11/2025

بنوں کے علاقے ممند خیل میں سیکورٹی فورسز اور د_ہشتگرد_وں کے درمیان شدید فائر_نگ کا تبادلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق د_ہشتگر_د سیکورٹی فورسز کے مکمل گھیرے میں ہیں۔
مزید تفصیلات جلد۔۔۔

06/11/2025

کوہاٹ : میرے بھائی کو گاڑی سے اترنے کو کیوں کہا۔ صوبائی وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم آفریدی کے بھتیجے مجاہد آفریدی کی پولیس اہلکار کو دھمکیاں۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔تھانہ صدر کے ایس ایچ او نے معافی مانگ کر بات رفع دفع کر دی۔ایوب میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر عاصمہ رانی کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والا مجاہد آفریدی ایک سال قبل راضی نامے کے نتیجے میں جیل سے رہا ہوا تھا

06/11/2025

تحصیل اپر پڑانگ غار سے تعلق رکھنے والے عمر خیل قوم اور تالی کور کے مابین تنازعہ شدد اختیار کر گیا۔۔۔

06/11/2025

طور طم زیم میں بیدخلی حالات کشیدہ فیاض علی سالار بھی موقع پر پہنچ گئے

06/11/2025

تورطم میں بیدخلی کے دوران حالات کشیدہ۔۔۔
مقامی افراد اور سیکیورٹی فورسز آمنے سامنے ۔۔۔

05/11/2025

ایم پی اے خالد خان نے مولانا عبدالسلام عارف کے قات لوں کی جلد گرفتاری کی نوید سنا دی

05/11/2025

تحصیل تنگی میں پیشہ ور گداگروں کا راج ۔عوام پریشان ۔مقامی انتظامیہ سے ایکشن لینے کا مطالبہ

Address

Charsadda
24540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tangi News:

Share