10/10/2025
اسلا م واعلیکم
براے مہربانی نوٹ فرماے اسلام اباد کو انے جانے واے تمام راستے بند کر دے گئے ہے۔ جن مسافر کی اج کی فلایٹ ہے وہ بر وقت ایر پورٹ کے لئے نکلے تا کہ کسی بھی قسم کے مشکلات یا نقصان سے بچا جا سکے۔۔۔