Editor JTI Typist

  • Home
  • Editor JTI Typist

Editor JTI Typist Editor JTI Force

21/11/2024

مولانا منصور منگل صاحب

14/11/2024

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا امیر جے یو آئی گلگت بلتستان مفتی ولی الرحمان کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو اعلی علیین میں مقام عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان

ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ۔مولانا فضل الرحمان

اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اور ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں ۔مولانا فضل الرحمان

اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان

14/11/2024

صحیح طریقہ عافیہ صدیقی کی رہائی کا عمار خان یاسر بتا رہے ہیں

14/11/2024

❤️

ایسٹ لندن: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا بنگلہ دیش اور پاکستانی علماء سے خطاب
14/11/2024

ایسٹ لندن: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا بنگلہ دیش اور پاکستانی علماء سے خطاب

30/10/2024

‏ہمارے ایوان کو ایسے لوگوں سے بھر دیا جاتاہے جن کے اندر دو صفات ہونی چاہئے؛
ایک ان کے اندر قرآن وسنت کےحوالے سے دلچسپی نہیں ہونی چاہئے، دوسرا وہ اسٹیبلشمنٹ کے اشارے دیکھیں جس طرح کا اشارہ آئےقبول کرلیں،

پاکستان تب مستحکم ہوگا ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام کرے گا۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن 🩷

30/10/2024

مولانا فضل الرحمن کا چھکا

30/10/2024

خدا خوش رکھے مولانا صاحب کو جنہوں نے جمہوری پوزیشن لی۔انکے والد مفتی محمود رحمتہ اللہ علیہ کا 73 کے آئین میں بہت بڑا رول ہے۔۔اور مولانا نے بھی وہی رول پلے کیا جو اس وقت کرنا چاہیے تھا۔۔مصطفی نواز کھوکھر کی گفتگو

30/10/2024

*ڈاکٹر یوسف نے غزہ کی خواتین کے بارے میں کیا کہا*:

طبی وفد کے ساتھ غزہ کے دورے کے بعد، انہوں نے خواتین کو "صحابہ کرام کی خواتین کے مشابہ" قرار دیا۔ انہوں نے ان کے صبر، ثابت قدمی اور عظیم قربانیوں پر حیرت و تعریف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ خواتین بہادروں کو جنم دیتی ہیں، اللہ کے قرب پر فخر کرتی ہیں، اور ان میں وہ قوت ہے جو مردوں سے بھی زیادہ ہے۔

30/10/2024

پہلے عربوں کی مہمان نوازی مشہور ہوا کرتی تھی، لیکن اب الحمد للّٰہ پاکستان والوں کی مہمان نوازی کا بھی کیا کھنا ھے شاءاللہ
رائیونڈ مرکز کے اکابرین بالخصوص حاجی عبد الوہاب صاحب کی قربانیاں کہ صحابہ کرام والی مہمان نوازی کی جھلک دیکھیں
اللہ کے راستے میں آئے ہوئے بیرونی ممالک کے مہمانوں کا وسیع و عریض دسترخوان رائیونڈ اجتماع گاہ کے بیرونی ہال میں ماشاءاللہ.
اللہ تعالی ان مہمانوں کی خدمت کرنے والوں کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے
پوری دنیا کا تبلیغ کے
کام کے اعتبار سے پاکستان مرکز بن چکا ہے الحمد اللہ ،،

30/10/2024

الحمدللہ بیرون ممالک کے مہمان رائیونڈ اجتماع پنڈال میں پہنچنا شروع ہو گئے

الان في رايوند اجتماع

30/10/2024

کچھ حضرات کہتے ہیں سود کا خاتمہ آج ہی کیوں نہیں 2028 تک کی مدت کیوں دی گئی ہے۔قائد جمعیت کی ایک بار پھر وضاحت

30/10/2024

"اپنوں کو عزت دو اپنوں کی قدر کرو
گھر کے چوہدری کو برا بھلا کہو گے تو کسی کے ڈیرے پر جانا پڑے گا"

ناصر مدنی کا مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے بے وفائی کرنے والے اپنوں کے نام پیغام

30/10/2024
28/10/2024

*26 ویں آئینی ترمیم کے پیچھے مولانا فضل الرحمان صاحب کی اصل کامیابی کیا ہے؟*

Address


EDITORJTITYPIST

Telephone

+923144190195

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Editor JTI Typist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Editor JTI Typist:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share