DOABA TV

DOABA TV دوآبه ، چارسده

06/09/2026

حسام الدین، جن کا تعلق امباڈهیر ( دوآبه ) سے ہے، یقیناً ان کا یہ انداز اور آواز کی یہ مٹھاس آپ کو آج کل کے نوجوانوں کی آواز میں شاید ایک فیصد بھی نہ ملے۔
اللہ تعالیٰ نے حسام الدین کی آواز میں جو مٹھاس اور کشش رکھی ہے، وہ واقعی ایک خاص نعمت ہے۔
دوآبه کی سرزمین واقعی بہت زرخیز ہے۔ یہاں ہر میدان میں کوئی نہ کوئی ایسا باصلاحیت شخص ضرور موجود ہے جو اپنے ہنر کے بل بوتے پر میدان میں اترتا ہے اور میدان جیتے بغیر واپس نہیں لوٹتا۔

بہادر علی خان صاحبسابق پرنسپل، GHSS Ambadherبہادر علی خان صاحب ایک نہایت شریف، مخلص اور بااصول انسان ہیں۔ ان کی شخصیت می...
03/09/2026

بہادر علی خان صاحب
سابق پرنسپل، GHSS Ambadher
بہادر علی خان صاحب ایک نہایت شریف، مخلص اور بااصول انسان ہیں۔ ان کی شخصیت میں سادگی، شرافت، وقار اور خلوص نمایاں ہے۔ وہ اپنی بات ہمیشہ صاف اور سیدھے انداز میں کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ دل میں جو بات ہو، اسے بغیر کسی لگی لپٹی کے بیان کرنا ان کی شخصیت کا خاص وصف ہے۔
بطورِ پرنسپل، وہ نظم و ضبط اور اصولوں کے پابند رہے، لیکن ساتھ ہی طلبہ اور ساتھیوں کے ساتھ خلوص اور انسانیت کا دامن بھی ہمیشہ تھامے رکھا۔
ایسے لوگ اپنے عہدے سے نہیں، اپنے کردار سے پہچانے جاتے ہیں۔
بہادر علی خان صاحب بھی ایک ایسی ہی باوقار اور قابلِ احترام شخصیت ہیں، جن کی شرافت، صاف گوئی اور اصول پسندی آج بھی لوگوں کے دلوں میں عزت رکھتی ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ صحت، خوشی اور عزت کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین۔

ارشاد علی استاد ❤️ د چا چا استاد پاتے شوے ؟
03/09/2026

ارشاد علی استاد ❤️
د چا چا استاد پاتے شوے ؟

03/09/2026

دا به کوم ځاے وي ؟

30/08/2026

دوآبہ خرکی ❤️

30/08/2026

دوآبہ ❤️

24/08/2026

بٹگرام ♥️

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DOABA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category