17/10/2023
شب قدر بٹگرام میں غریبوں کیلے جو ہینڈ پمپ باہر ملک سے لوگوں نے ڈونیٹ کیا ہے وہ نائب خان نے کرکنی بٹگرم میں امیر لوگوں کے ہجروں اور گھروں میں لگایا ہے خاجی نائب خان سے درخوست ہے خدا کیلے غریبوں کا حق غریبوں کو دو نہ کہ امیر اور بدماش لوگوں کو گاوں کرکنی میں 6 ہجروں میں ہینڈ پمپ لگایا وہ لوگ 100 100 جریب کے مالک ہے شکریہ