Charsadda Journalist

Charsadda Journalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Charsadda Journalist, News & Media Website, Charsadda.

📢 عوام کی آواز کو مظبوط بنانے کے لئے یہ پیج بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو تازہ ترین خبریں، عوامی مسائل اور سچائی پر مبنی تجزیے ملیں گے۔ آپ کا ایک لائیک اور شئیر ہماری طاقت ہے، آئیے سچائی کی آواز کو آگے بڑھائیں۔
عوام کی آواز کو مضبوط کریں– لائیک اور شیئر کریں!

12/03/2026

بریکنگ نیوز ، شفا ہسپتال فوری منتقلی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دی چیف کمشنر میڈیکل بورڈ بنائیں گے وہ جیل سے باہر کسی ہسپتال میں منتقل کرنے نا کرنے کا فیصلہ کرے گا

12/03/2026

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کے لئے صدر پاکستان کو بھجوا دی.

وزیر اعظم کی نہال ہاشمی سے ملاقات اور گورنر سندھ تعیناتی پر مبارکباد.

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کےمعائنے کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکمعدالت نے عمران خان کے طبعی معائنہ کاحک...
12/03/2026

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کےمعائنے کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
عدالت نے عمران خان کے طبعی معائنہ کاحکم دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
جیل رولز کے مطابق فیملی کو آگاہ کرنے کی ہدایت
لارجر بینچ کا وکلاکی فیملی سے بھ ملاقات کرانے کی ہدایت
ڈاکڑ ندیم قریشی فیملی کے ساتھ رابطے میں رہیں ، عدالت

12/03/2026

بریکنگ نیوز 🚨

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

12/03/2026

عمران خان کوشفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا فیصلہ محفوظ۔۔

پندرہ منٹ کا وقفہ ختم ججز کمرہ عدالت میں واپس آگئے۔

12/03/2026

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائیگا

12/03/2026

فیصلہ محفوظ۔۔۔

12/03/2026

‏عمران خان ہسپتال منتقل ہوں گے یا نہیں ؟ فیصلہ 5 منٹ بعد

11/02/2026

چارسدہ پریس کلب کے لئے
معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختون خواہ شفیع جان کا پچاس لاکھ روپے کا اعلان اور ڈیڈک چیئرمین ضلع چارسدہ ایم پی اے افتخار اللہ جان نے سولرائزیشن کا اعلان کیا

09/02/2026

بیرسٹر گوہر کی صحافی کے ساتھ بدتمیزی۔ آپ نے ٹوئٹر پر مجھ سے کیوں پوچھا کہ میں احتجاج میں کہاں تھا؟ بیرسٹر گوہر

گورنمنٹ کالج چارسدہ واقعہ پی ایس ایف کے ورکرز پر تھانہ پڑانگ میں Fir درج ھو گئی
21/01/2026

گورنمنٹ کالج چارسدہ واقعہ
پی ایس ایف کے ورکرز پر تھانہ پڑانگ میں Fir درج ھو گئی

گورنمنٹ کالج چارسدہ کے پرنسپل نے عوامی نیشنل پارٹی کے ورکرز جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے سٹوڈنٹس فیڈریشن پر حملہ کیا ...
21/01/2026

گورنمنٹ کالج چارسدہ کے پرنسپل نے عوامی نیشنل پارٹی کے ورکرز جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے سٹوڈنٹس فیڈریشن پر حملہ کیا تھا کو کالج سے سسپینڈ کر دیا اور کمیٹی بنا دی گئی جس سے مکمل طور پر ان کا کالج میں داخلہ ممنوع کیا جائے گا۔

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share