29/08/2026
ضلعی صدر و ایم پی اے ارشد خان عمرزئی کا اہم ویڈیو پیغام
چارسدہ میں جاری ناروا اور غیر اعلانیہ بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف بروز پیر صبح 9 بجے آل پارٹیز کا مشترکہ احتجاج ہے۔
ضلعی صدر و ایم پی اے ارشد خان عمرزئی نے اپنے ویڈیو پیغام میں چارسدہ کے تمام عوام، سیاسی جماعتوں کے کارکنان اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ بھرپور تعداد میں احتجاج میں شرکت کریں اور بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔
📍 مقام: کلاڈھیر چوک، چارسدہ
🗓️ دن: بروز پیر
⏰ وقت: صبح 9 بجے
✊ تمام عوام اور پارٹی کارکنان سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
خصوصاً پی ٹی آئی کارکنان پارٹی مفلر اور ٹوپی پہن کر احتجاج میں لازمی شرکت کریں اور اتحاد و یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کریں۔
آئیں! چارسدہ کے عوام کے حق کے لیے متحد ہوں اور بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف پُرامن احتجاج کریں ۔
#چارسدہ