
02/09/2025
ہرچند سرگند کلے کے رہائشی 16 سالہ مسرور احمد ولد آفتاب عالم گزشتہ 3 دن سے گھر سے ناراض ہو کر نکلا ہے۔ اگر کسی کو ان کے بارے میں معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔03138608901
03438221841۔
گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔۔