
03/07/2025
15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی انسان، جانور پر حملہ کر دیتی ہیں، ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں، گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں, یہ معلومات تمام لوگوں تک پہنچائیں...شکریہ
゚
Charsadda City Business Inspirations Naveed Khan Azizullah Khan Malak Saib Adnan Khattak Habib Ullah Imran Khan Karim Ullah Umair Yaqub Khail Umair Khan Hashtnagar Property Dealer Isb bahriya property sale purchase Jamal Ahmad Smart Graphics ڈیوا ریڈیو تازہ خبریں Akram Bilal Kami Khan Taimsfood Muhammad Asif Aman Ullah Waliullah official Sajjad Khan زيد الله