Tangi News Network

Tangi News Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tangi News Network, Media/News Company, Tangi charsadda, Charsadda.

25/08/2025

بونیر سیلاب سے متاثرہ شخص انگریزی زبان اپنے علاقے کے مسائل بیان کرتے ہوئے۔۔۔۔۔

ایک ماہ قبل تھانہ تنگی کے حدود انذرہ کندہ میں پڑانگ سے تعلق رکھنے والے مذہبی شخصیت پیر محمد ابراہیم کو شہ ی د کرنے والا ...
22/08/2025

ایک ماہ قبل تھانہ تنگی کے حدود انذرہ کندہ میں پڑانگ سے تعلق رکھنے والے مذہبی شخصیت پیر محمد ابراہیم کو شہ ی د کرنے والا مبینہ قا ت ل گرفتار۔۔۔ پیر ابراہیم کو کیوں اور کس کی ایماء پر شہی د کیا گیا۔۔
ملزم کا تعلق کہاں سے ہے۔۔۔؟ مزید تفصیلات اس پریس کانفرنس میں

ایک ماہ قبل تھانہ تنگی کے حدود انذرہ کندہ میں پڑانگ سے تعلق رکھنے والے مذہبی شخصیت پیر محمد ابراہیم کو شہ ی د کرنے والا مبینہ قا ت ل گرفتار۔۔۔ پیر ابراہیم ک...

04/08/2025

پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک انور تاج کا مبینہ واٹس ایپ وائس میسج لیک۔۔۔۔۔۔
اندر کی بات بتا ڈالی۔۔۔۔

04/08/2025

پی ٹی آئی کے ایم این اے علی محمد خان کو پارٹی کے ایک بزرگ کارکن نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔۔۔۔۔ ایم این اے کے حامی بار بار منع کرنے کے باوجود دل کا بھڑاس نکالنے میں کامیاب۔۔

03/08/2025

تھانہ مندنی کے حدود اجون کلے پیران میں پولیس کی پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر غفور لالا کے بیٹوں کی گرفتاری پر عوام اور پولیس امنے سامنے۔ سالار فیاض علی کی دبنگ انٹری۔۔

30/07/2025

ڈھکی صاحب گل محال میں بیٹے کی فا ئر۔ ن گ سے انکی ماں جاں بحق۔۔

تھانہ مندنی کی حدود ڈھکی صاحب گل محل ملیانو کلے کے رہایشی وسیم اللہ گھر میں بندوق صاف کرنے کے دوران گولی چلنے سے انکی والدہ مسمات ر زوجہ فرھاد علی جاں بحق۔۔۔ روح الامین کی مدعیت میں ملزم کے خلاف دفعہ 319 قتل خطا کی ایف آئی آر دعج۔۔

30/07/2025

اس درندہ صفت انسان کی پہچاننے میں مدد کریں' اور ویڈیو کا اگے شئیر کرنے کی درخواست۔۔

مبینہ طور پر سوات مدرسے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم نے اپنے حلیہ داڑھی منڈوا کر تبدیل کرلیا ہے اور روپوش ہوچکا۔ مبینہ طور ...
27/07/2025

مبینہ طور پر سوات مدرسے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم نے اپنے حلیہ داڑھی منڈوا کر تبدیل کرلیا ہے اور روپوش ہوچکا۔ مبینہ طور پر ضلع صوابی فرار ہونے کی خبریں گردش کررہی ہے لھذا ضلع صوابی کے عوام سے گزارش ہے کہ اس حلیے والے شخص کی فوری نشان دہی کرکے اس ملزم کو مقامی پولیس کے حوالے کریں۔ یہ ملزم سوات پولیس کو دہشتگردی ، جنسی اور جسمانی تشدد، قتل، فساد، مذہبی منافرت ، نجی ٹارچر سیلز ، اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مطلوب ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہر ممکن طریقے سے مدد کریں تاکہ یہ ملزم اپنے کیفرِ کردار تک پہنچ سکے۔

25/07/2025

اعلان ورثاء
یہ بچہ جسکا بھی ہوں اس نمبر 0311,9091550 پر رابطہ کریں۔۔ باقی تفصیلات کےلئے ویڈیو دیکھیں اور آگے شئیر کریں۔ شکریہ

25/07/2025

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا سینیٹر ایمل ولی خان کی د ہ شت گ ردوں کی آبادکاری کے بارے میں دیا گیا بیان کی تصدیق۔۔۔

اللّٰہ کی قسم آج تک ایسا شخص نہیں دیکھا جس نے بطور صوبے کے وزیراعلی سسٹم کو اس طرح ننگا کیا ہو🫡🫡🫡

25/07/2025

تنگی نیوز: تھانہ سرو کے حدود دلہ زاک میں بد بخت بیٹے کی فائرنگ سے والد اور انکی بھابی جاں بحق جبکہ بھائی شدید زخمی

25/07/2025

یہ ہوتا ہے عوامی وزیر اعلیٰ۔۔
قومی وطن پارٹی کے مرکزی چئیرمین افتاب احمد شیرپاؤ جب وزیر اعلیٰ تھے تو سبزی کے نرخ معلوم کرنے کیلئے بازاروں کا دورہ کیا کرتے۔

Address

Tangi Charsadda
Charsadda
24540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tangi News Network:

Share