Rah e Haq official

Rah e Haq official � اللہ کی رضا، رسول اللہ ﷺ کی محبت اور قرآن و سنت کی دعوت ہمارا مشن ہے۔

07/08/2026

بے بسی دیکھیں!
غالباً ماں بیٹا روڈ کنارے کھڑے ہیں
ڈکیت آتا ہے
دونوں سے موبائل فون اور قیمتی اشیاء گن پوائنٹ پر چھینتا ہے
ڈکیت جانے لگتا ہے
بیٹا کچھ زبان اور ہلکی پھلکی حرکت کرنے لگتا ہے
ماں بیٹے کو روکتی ہے اور ڈکیت کو کہتی ہے
آپ چلے جاؤ
بحفاظت چلے جاؤ
آپ کو کسی نے نہیں دیکھا، آپ کو کوئی نہیں روک رہا ہم شور شرابہ بھی نہیں کر رہے، یہ میرا نادان بیٹا آواز اونچی کر رہا ہے لیکن میں اسے سنبھال لوں گی، ہم آپ کو یہ بھی نہیں کہہ رہے کہ آپ ہمارا قیمتی سامان ہمیں لوٹا دیں، آپ بس ذرا جلدی یہاں سے چلے جاؤ!
کیوں؟؟
کیونکہ ماں جانتی ہے کہ یہ ڈکیت چند لمحے بھی مزید رکا تو وہ میرے لخت جگر کو چھلنی کر کے میری زندگی اجاڑ دے گا💔
یہ ہے روشنیوں کا اور غریب کی ماں کہلانے والا شہر "کراچی"💔

*اس بدبخت کو پکڑوانے میں کا ساتھ دیں* Syed Sabir Ali

🌿 غزوۂ بدر کا ایک عظیم معجزہ 🌿اللہ تعالیٰ اپنے محبوب ﷺ کے ذریعے اپنے بندوں کو اپنی قدرت کی نشانیاں دکھاتا ہے۔ غزوۂ بدر م...
06/08/2026

🌿 غزوۂ بدر کا ایک عظیم معجزہ 🌿
اللہ تعالیٰ اپنے محبوب ﷺ کے ذریعے اپنے بندوں کو اپنی قدرت کی نشانیاں دکھاتا ہے۔ غزوۂ بدر میں حضرت عکاشہ بن محصنؓ کی ٹوٹ جانے والی تلوار کا اللہ کے رسول ﷺ کے معجزے سے دوبارہ کارآمد ہونا ایمان تازہ کر دینے والا واقعہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے نبی کریم ﷺ کی سچی محبت، صحابۂ کرامؓ کی سیرت سے سبق حاصل کرنے اور دین پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
📚 مراجع:
الطبقات الكبرى
البداية والنهاية
فتح الباري
السيرة النبوية لتهذيب الأسماء واللغات
ﷺ ﷺ #اسلام

06/08/2026

😍❤️🥀😍

05/08/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
دین سے دوری،اور علمائے کرام کو گالیاں دینے کا نتیجہ!
18ہزار981 سکول و کالج کے طلباء و طالبات نے اسلامیات کا پرچہ فیل کیا۔😭😭

ویسے پوچھنا یہ تھا!مجھے بار بار یہ میسیج آرہے ہیں، کہ خون انقلاب کا رنگ لائے گا،تو یہ کونسا خون ہے اور کس انقلاب کے ہم م...
05/08/2026

ویسے پوچھنا یہ تھا!

مجھے بار بار یہ میسیج آرہے ہیں، کہ خون انقلاب کا رنگ لائے گا،
تو یہ کونسا خون ہے اور کس انقلاب کے ہم منتظر ہیں۔
سب سے بڑھ کر یہ کس کا خون ہے۔

ایمان کا خطرہ 18 ہزار 981 طلبہ و طالبات نے پشاور بورڈ کے اسلامیات کا پرچہ فیل کیا، صحافی لحاظ علی
05/08/2026

ایمان کا خطرہ 18 ہزار 981 طلبہ و طالبات نے پشاور بورڈ کے اسلامیات کا پرچہ فیل کیا، صحافی لحاظ علی

04/08/2026

﴿وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ﴾
ترجمہ:
"اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔"



#قرآن








#الحمدللہ


Syed Sabir Ali

🚨*واہ واہ کیا  دوغلا پن ہے ایک طرف کشمیری عوام کو سٹریٹ فائر مار کر شہید کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف کل 👇* *5 اگست کو یو...
04/08/2026

🚨*واہ واہ کیا دوغلا پن ہے ایک طرف کشمیری عوام کو سٹریٹ فائر مار کر شہید کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف کل 👇*

*5 اگست کو یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ملک بھر میں صبح 9 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔*

#یوم

🚨 *غز.ہ میں کل تاریخی جنازہ*ابو شریعہ اور الحساینہ خاندان کے 112 شہد.اء کل سپردِ خاک کیے جائیں گے۔ یہ سب اسی ہولناک حملے...
04/08/2026

🚨 *غز.ہ میں کل تاریخی جنازہ*

ابو شریعہ اور الحساینہ خاندان کے 112 شہد.اء کل سپردِ خاک کیے جائیں گے۔
یہ سب اسی ہولناک حملے کے شہد.اء ہیں جس میں 308 فلس.طینی شہید ہوئے تھے۔

کل غز.ہ کی فضائیں سوگ میں ڈوبی ہوں گی۔

اللہ شہد.اء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین 🤲



04/08/2026

❤️🥀❤️🥀😍💔🤲

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah e Haq official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share