Tangi News

Tangi News We are working on education, entertainment and News updates

28/08/2026

چارسدہ کے خواتین بھی بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کی خلا ف سڑکوں پر نکل آئی

28/08/2026

چارسدہ: پولیس کی نگرانی میں چارسدہ ایکسین آفس میں ایک سرکاری اہلکار سے مبینہ طور پر اس_لحہ چھیننے کا واقعہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ واقعے نے سرکاری دفاتر میں سکیورٹی کے انتظامات پر بھی کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

28/08/2026

اے پی سی کے مشران نے ایکسین کے دفتر کو تالہ لگا دیا، جبکہ ایکسین دفتر سے غائب ہیں۔ چارسدہ کے عوام کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن آواز اٹھائی جائے گی۔

28/08/2026

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے بڑے ہسپتال پمز میں آگ بجانے کی سہولیات تک موجود نہیں ۔وفاقی وزیر مصطفی کمال کو اخلاقا استعفاء دینا چاہیے تھا ۔قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین کی شمولیتی جلسہ سے خطاب

28/08/2026

قومی وطن پارٹی حلقہ پی کے 62 کے جنرل سیکرٹری تاج محمد خان کا شمولیتی جلسہ سے خطاب

27/08/2026

چارسدہ میں بجلی اور گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔ ڈپٹی کمشنر اور ایکسین واپڈا کے دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، عروچ خان کی خصوصی گفتگو

26/08/2026

تحصیل تنگی کے علاقہ مندنی ہری چند سے تعلق رکھنے والے ایک معذور بچے کا بے بس والد سجاد علی خصوصی افراد کے کھلی کچہری میں سوشل ویلفیئر چارسدہ کی بے ہسی بیان کر رہے ہیں۔

26/08/2026

کیٹیگری ڈی ہسپتال جمال آباد میں سہولیات کی عدم دستیابی پر پی ٹی آئی کے رہنماء اپنی ہی حکومت کیخلاف بول پڑے۔۔۔۔
سرکاری ہسپتال میں خطنہ کی فیس لینے ڈی جی ہیلتھ سے محکمانہ کاروائی کا مطالبہ ۔۔

26/08/2026

عید میلاد النبیﷺ ۔۔دن کے آغاز پر صوبائی دارالحکومت پشاور میں 21 توپوں کی سلامی

26/08/2026

حلقہ پی کے 62 اور این اے 24 کے عوام اپنے منتخب نمائندوں کی کارکردگی سے کتنے مطمئن ہیں؟؟

Address

Stadium Colony Tangi Nasratzai
Charsadda
24540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share