Al Quran Ul Kareem

Al Quran Ul Kareem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Quran Ul Kareem, Jamia Hasan, Charsadda.

03/04/2026

ویڈیو کو شئیر کریں ۔۔

01/04/2026

24/03/2026

جامعہ حسن — ایک منفرد تعلیمی و تربیتی نظام
الحمدللہ! جامعہ حسن اپنے منظم، باوقار اور منفرد اندرونی نظام کی بدولت نمایاں مقام رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے معروف مدارس میں اس کا شمار کیا جاتا ہے۔ یہاں تعلیم کے ساتھ تربیت، اخلاص اور نظم و ضبط کو خاص اہمیت دی جاتی ہے، جو طلبہ کی شخصیت سازی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ایک ایسا ادارہ جہاں علم کے ساتھ عمل اور اخلاق بھی پروان چڑھتے ہیں۔

📌 نوٹ:
ہمارے پیج کو فالو کریں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ نیکی کا سفر مزید آگے بڑھے۔

21/03/2026

#القُرآنhallenge #پیجـکوفالوکریں

19/03/2026


📢 اعلانِ داخلہ
الحسن اسکول سسٹم
(زیرِ انتظام جامعہ حسن چارسدہ)

🌿 تعارف
الحسن اسکول سسٹم ایک منفرد تعلیمی ادارہ ہے جہاں دینی (درسِ نظامی) اور عصری (سائنس) تعلیم ایک ساتھ دی جاتی ہے۔ یہ شعبہ 2023ء میں مفتی حمیداللہ جان صاحب کے زیرِ نگرانی قائم ہوا اور پشاور بورڈ سے رجسٹرڈ ہے۔

📝 داخلہ شیڈول

فارم: 26 تا 31 مارچ

ٹیسٹ: 1 اپریل، صبح 9 بجے

نتیجہ: 3 اپریل

انٹرویو: 4 اپریل

📍 مقام: جامعہ حسن چارسدہ، نزد سلیم شوگر ملز

✅ اہلیت

عمر: 12 تا 14 سال

کم از کم ساتویں جماعت پاس

داخلہ: ٹیسٹ اور میرٹ کی بنیاد پر

📚 ٹیسٹ معلومات

مضامین: انگلش، ریاضی، اردو، جنرل سائنس، اسلامیات

کل نمبر: 60 | دورانیہ: 3 گھنٹے

Objective + Subjective

🎤 انٹرویو

صرف میرٹ طلبہ

سرپرست کی موجودگی لازمی

🏫 اہم خصوصیات

دینی و عصری تعلیم کا مربوط نظام
اور شئیر کر
محفوظ اقامتی ماحول (ہاسٹل + CCTV)
یں
معیاری کھانا، میڈیکل سہولت، کھیلوں کا نظام

اسمارٹ فون ممنوع، نظم و ضبط پر زور

🌙 روزمرہ نظام
نماز، تلاوت، تعلیم، کھیل اور مطالعہ پر مشتمل متوازن شیڈول
رابطہ نمبر ❤️
0314-9697875
0346-9083548
نوٹ ۔۔ جامعہ حسن کے آفشل پیج کو فالو اور شئیر کریں شکریہ
✨ محدود نشستیں — صرف میرٹ پر داخلہ!

Address

Jamia Hasan
Charsadda
24420

Telephone

+923150219496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quran Ul Kareem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Quran Ul Kareem:

Share