Jendi News ہر خبر پر نظر ۔

Jendi News ہر خبر پر نظر ۔ Waseem Ullah Ziam 03313860830

27/08/2025

بھارت کی طرف سے آبی جارحیت کے بعد سیالکوٹ ،وزیر آباداوکاڑہ ،گوجرانوالہ ،قصوراورعلی پور چٹھہ کے مناظر۔دریائے ستلج ،دریائے چناب اور دیگر میں اونچے درجے کا سیلاب .6 اضلاع میں پاک فوج بھی تعینات

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے بعد پنجاب کے بڑے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو ...
27/08/2025

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے بعد پنجاب کے بڑے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، دریائے چناب، ستلج اور راوی میں پانی کی سطح بلند ہو کر خطرناک حد کے قریب پہنچ گئی ہے۔

🛑 پنجاب کی صورتحال سنگین ہوگئی، کرتار پور سیلاب کی نذر ہوگیا 🌊
27/08/2025

🛑 پنجاب کی صورتحال سنگین ہوگئی، کرتار پور سیلاب کی نذر ہوگیا 🌊

27/08/2025

چارسدہ (تنگی):
سینئر صحافی حاجی سمیع اللہ خان نے ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی اہلیہ کے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر ایس پی سید خان سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔

26/08/2025

Part 2

26/08/2025

بنیر: سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم

بنیر (نمائندہ خصوصی) جرنلسٹ وسیم اللہ زیم اور سینئر صحافی حاجی سمیع اللہ خان شیرپاؤ نے بنیر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے مالی امداد بھی فراہم کی۔

امدادی سرگرمیوں کے دوران متاثرہ خاندانوں میں نقد رقم، راشن، کپڑے، جوتے اور گھریلو استعمال کی ضروری اشیاء تقسیم کی گئیں۔ مقامی عوام نے اس تعاون کو سراہا اور کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ایسے اقدامات ان کے حوصلے بلند کرنے کا ذریعہ ہیں۔

26/08/2025

I gained 33,224 followers, created 245 posts and received 7,202 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

چارسدہ (تنگی):سینئر صحافی حاجی سمیع اللہ خان نے ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی اہلیہ کے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور مرحومہ ...
26/08/2025

چارسدہ (تنگی):
سینئر صحافی حاجی سمیع اللہ خان نے ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی اہلیہ کے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر ایس پی سید خان سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔

26/08/2025

باجوڑ ۔ متاثرین کو پی ڈی ایم اے کے جانب سے ملنے والا
امدادی رقم 50 ہزار روپے اکاؤنٹس سے غائب۔

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال، این ڈی ایم اے کا پی ڈی ایم اے پنجاب کو الرٹ جاری
26/08/2025

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال، این ڈی ایم اے کا پی ڈی ایم اے پنجاب کو الرٹ جاری

26/08/2025

انشاءاللہ آج 4 بجے ضلعی صدر عزیز اللہ خان کی صدارتی عہدے سے استعفیٰ پر چارسدہ کے کارکنان ان پر جرگہ کریں گی، سب شرکت ضرور کریں،

ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں ، مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 26 اگست 2025 کو شام 6 بجے گورنمنٹ ہائی س...
26/08/2025

ڈی ایس پی تنگی گلشید خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں ، مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 26 اگست 2025 کو شام 6 بجے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 چارسدہ کے عقب جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ،

Address

Charsadda

Telephone

+923313860830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jendi News ہر خبر پر نظر ۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jendi News ہر خبر پر نظر ۔:

Share