26/09/2026
تلاش کی اپیل
🚨 شدید ضرورت: گمشدہ بچے کی تلاش 🚨
ہمارے عزیز محمد ریحان آصف کل شام 4 بجے سے گھر سے نکلے ہیں اور ابھی تک واپس نہیں آئے، جس کی وجہ سے اہل خانہ شدید پریشان ہیں۔
* نام: محمد ریحان آصف
* رہائش: یونین کونسل کے پاس، پانی والی گلی
* گمشدگی کا وقت: کل شام 4:00 بجے
تمام احباب سے مؤدبانہ التماس ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جلد از جلد ان کا سراغ مل سکے۔
اگر کسی بھی شخص کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ملے یا کہیں نظر آئیں تو برائے مہربانی فوری طور پر درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 رابطہ نمبرز:
* 0301-4269869
* 0312-1543871
* 0314-5785218
اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ (جزاک اللہ)
Muhammad REHAN