CHD News

CHD News السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
پورے پاکستان سے باخبر رہنے کیلئے صرف سی ایچ ڈی نیوز لائیک کریں

12/02/2025
 ؟ توڑ دیا اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ  کوئٹہ کیفے میں پولیس نے ایک غریب ہوٹل والے پشتون نوجوان کا بازو...
15/01/2025

؟ توڑ دیا اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ کوئٹہ کیفے میں پولیس نے ایک غریب ہوٹل والے پشتون نوجوان کا بازو صرف اسلیے توڑ دیا کیونکہ ان سے کھانہ پہنچانے میں دیر ہوگئی تھی ۔ہوٹل کے مالک کے بقول پولیس والے ان سے فری میں کھانے کھاتے ہے اور جب انکو انکار کیا جاتا ہے تو انکے ہوٹل کو بند کردیا جاتا ہے ۔
اس مُلک میں پشتونوں کی حثیت ملاحظہ کیجیے ۔فیصلہ ان لوگوں پر جو ریاست کو والدین کا درجہ دے رہی ہے ۔

14/01/2025

دوستو، زندگی کا سب سے خوبصورت عمل وہ ہے جس میں ہم کسی کی مدد کریں، کسی کا دکھ بانٹیں اور کسی کی زندگی میں آسانی پیدا کریں۔

ہمارے پڑوس میں دو غریب خواتین رہتی ہیں، جن میں سے ایک کمانے والی بہن فالج کا شکار ہو گئی ہے۔ وہ اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہم سب کی مدد کی منتظر ہیں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد ان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔ چاہے ایک روپیہ ہی کیوں نہ ہو، برائے کرم اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں اور اپنی آخرت کو سنواریں۔

اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں:
"جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، رات اور دن،
چھپا کر اور ظاہر کر کے، ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے۔
انہیں نہ کوئی خوف ہو گا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔"
(سورہ البقرہ، آیت 274)

اپنی استطاعت کے مطابق نیکی کے اس عمل میں حصہ ڈالیں۔
جیز کیش/ایزی پیسہ نمبر: 03018800810

آپ کی ایک چھوٹی سی مدد ان خواتین کی زندگی بدل سکتی ہے۔ جزاک اللہ خیر!

14/01/2025

ورثہ کی تلاش ۔۔روڈ ایکسڈنٹ میں ف و ت ہونے والا نوجوان چارسدہ ھسپتال میں پڑا ھے جو جاننے والا ہو چارسدہ ھسپتال سے رابط کریں

14/01/2025

دوستو، زندگی کا سب سے خوبصورت عمل وہ ہے جس میں ہم کسی کی مدد کریں، کسی کا دکھ بانٹیں اور کسی کی زندگی میں آسانی پیدا کریں۔

ہمارے پڑوس میں دو غریب خواتین رہتی ہیں، جن میں سے ایک کمانے والی بہن فالج کا شکار ہو گئی ہے۔ وہ اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہم سب کی مدد کی منتظر ہیں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد ان کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔ چاہے ایک روپیہ ہی کیوں نہ ہو، برائے کرم اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں اور اپنی آخرت کو سنواریں۔

اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں:
"جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، رات اور دن،
چھپا کر اور ظاہر کر کے، ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے۔
انہیں نہ کوئی خوف ہو گا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔"
(سورہ البقرہ، آیت 274)

اپنی استطاعت کے مطابق نیکی کے اس عمل میں حصہ ڈالیں۔
جیز کیش/ایزی پیسہ نمبر: 03018800810

آپ کی ایک چھوٹی سی مدد ان خواتین کی زندگی بدل سکتی ہے۔ جزاک اللہ خیر!

27/11/2024

آپ پر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے🥹
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ💔

27/11/2024

کیا آپ اتفاق لرتے ہیں؟

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

خبروں کیلئے پیج لائک کریں ۔ شکریہ

خبروں کیلئے پیج لائک کریں ۔ شکریہ