Harichand Tv

Website

Harichand Tv PRESENTED BY AMJID ALI

📷Me Amjid Ali👀/I'm a StuDeNt
👉 My location:Charsadda Harichand (KPK)
wgelcome To our Page HARICHAND TV.This page Was Create Wedding Vlogs Just for Fun,Culture,Nation and Beauty of pakistan.

19/09/2026

پختونخوا کو تباہ و برباد کر دیا گیا ہے، اور ریاست یہی چاہتی ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے بعد ایسے لوگ اقتدار میں آئیں جو اپنی سرزمین اور اپنے وسائل کے حق کی بات نہ کریں۔ آج یہاں ہر چیز ایک قیدی کے گرد گھوم رہی ہے۔ کسی کو پشتونوں کا غم نہیں، جبکہ بدامنی عروج پر ہے اور حکومت کی کوئی رِٹ نظر نہیں آ رہی۔

سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر، اے این پی

|
fans Nadeem khan Nishad Khan Muhammad Salman Nadeem Khan

17/09/2026

ماشاءاللہ ہریچند میں اہم اقدام

اللہ کی فضل سے تحصیل تنگی مندنی پولیس SHO جناب شہریار خان اور سابقہ وائس چیئرمین معراج خان کے کوششوں سے ایک منشیات فروش نے منشیات فروشی سے توبہ کر لیا اور اسی طرح یہ کوششے جاری رہے گی۔

میں اپنے علاقے کے عوام سے گزارش کرتا ہو، کہ اس اچھے اقدام میں ہمارے ساتھ تعاون کرے، تا کہ ہمارا نوجوان نسل اس لعنت سے محفوظ رہے
.

fansNadeem khanNishad KhanMuhammad Salman

16/09/2026

بابر باورچی والا کا ایک اہم پیغام ہے وہ بھی موبائل 😲استعمال کے بارے میں
Please share with friends 😉

Nadeem khan

14/09/2026

27 ستمبر کو عمران خان کی رہائی کے حوالے سے احتجاج اور دعوے، سب محض ڈرامہ ہیں۔ یہ لوگ خود نہیں چاہتے کہ عمران خان رہا ہوں۔

سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی

|
fans Nadeem khan Nishad Khan Muhammad Salman

13/09/2026

Part 3 👈
ایمل ولی خان کا تیسرا پیغام 🚩🚩

fansNadeem khanNishad Khan

12/09/2026

Part 2👈
ایمل ولی خان کا دوسرا پیغام 🚩🚩

fansNadeem khanNishad Khan

12/09/2026

آج بشیر خان قلعہ میں ایمل ولی خان نے شرکت کی ۔🚩
ایمل ولی خان کا یہ پیغام سنو۔اور یہ بیان بہت جذباتی سے کیا ہے حاص کر معاشرے کے لیے 🚩

بشیر خان قلعہ: عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ کے زیرِ اہتمام شمولیتی تقریب، جس میں یونین کونسل ہری چند سے تعلق رکھنے والے مختلف خاندانوں نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان نئے شامل ہونے والے اراکین کو پارٹی کی سرخ ٹوپیاں پہنا رہے ہیں۔

| |

Coming soon full vlog waiting 👈

fans Nishad Khan Nadeem khan Nadeem Khan

10/09/2026

Watch the end 🔚 Behind the scenes short clips of wedding 💍 waiting for the result 😀

Nadeem khan Mandani TV

Address

Harichand Tahsil Tangi
Charsadda
HARICHAND

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harichand Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category