TariQ khan official

TariQ khan official میرا ملک میرا جنت
میرا پیارا پاکستان میری محبت

02/05/2025

اایک ایسا جیل جو آپ نے کبھی دیکھا نہیں ہوگا۔

چارسدہ پڑانگ میں حسن جان نامی ٹی ایم اے اہلکار کو گولی مار کر قتل کر دیا...
02/05/2025

چارسدہ پڑانگ میں حسن جان نامی ٹی ایم اے اہلکار کو گولی مار کر قتل کر دیا...

01/05/2025
01/05/2025

تھانہ پڑانگ غار کے حدود ناواں میں فا ئ رنگ،دو افراد زخمی۔۔ ٹی ایچ کیو تنگی منتقل

30/04/2025

پلار زوئی تہ وائی
چئی اوس سم شوی کا سم نشو
درتہ میئ وی چئی سم شاہ کنا
موٹر سائیکل کا بائیکاٹ کرے ۔۔اگر زندگی پیاری ہے
نویں جماعت کا طالب علم کاشف جو پیپر کے لئے جا رہا رھا تھا.
کلاڈھیر چارسدہ کا رہائشی بتایا جاتاہے۔ موٹر سائیکل پر ایکسیڈنٹ کرنے سےجاں بحق ہوگیا جبکہ اسکا دوست شدید زخمی ہوا ہے_

موٹر سائکل نے ایک اور جان لےلی۔۔
نوے خبر

30/04/2025

صوابی کے علاقہ زروبی ونڈ میں جائیداد کے تنازعہ پر چچا نے فائرنگ کرکے اپنے دو بھتیجوں اور بھاوج کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم نے پہلے گندم کے تریشر کے دوران فائرنگ کرکے اپنے دونوں بھتیجوں کو قتل کیا اور بعد ازاں گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے اپنی بھاوج کو بھی قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم واردات کے بعد فرار ہوگئے۔

30/04/2025

اعلان فوتگی
نستہ محلہ شپانہ کا رہائشی سہیل خان کی اہلیہ وفات پاچکی ہے عرفان کی بھابھی ہے نمازجنازہ آج 30-4-2025
بروز بدھ شام 10 بجے نستہ لویہ مقبرہ میں ادا کی جائیگی ۔

30/04/2025

چارسدہ میں غنی خان روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی موٹر کار پر فائرنگ ۔فائرنگ سے پولیس اہلکار فاروق جان بحق ،محکمہ صحت کا ملازم شدید زخمی ۔ واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ۔ جان بحق ہونے والے پولیس اہلکار نیب میں تعینات تھے ۔

28/04/2025

آج 5 بجی ڈیگئی کورونہ میں شمئی روڈ کا افتتاحی پروگرام ہے اصلی گل کے طرف سے سب کو آنے کی دعوت ہے
بدست MPA افتخار اللّٰہ کریگا

27/04/2025

آگر بات ملک کی ہو اور سلامتی کا ہو۔ تو ہم پاکستانی قوم آپنے پاک فوج کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں بھارت خوش کے ناخن لیں ۔یہ ایک دو لوگوں کا جنگ نہیں دو ملکوں کا ہوگا ۔ اور آگر جنگ شروع ہوا تو نقصان دونوں طرف ہوگا۔ مودی اپنے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اپنے فوج کو جنگ کے طرف دھکیل رہا ہے بے بنیاد خبریں اور انتشار نہ پھیلائیں ۔ آگر بار بار آپ آزمانے کے کوشیش کرتے ہو ۔تو پہلے بھی ذلت آپکا مقدر تھا اور اس مرتبہ بھی آپکا ہوگا ۔ہم پاکستانی اپنے ملک قوم اور آرمی کے ساتھ کھڑے ہے یہ بھارت کا بول ہے اور ایسے غلط فہمی میں ہر گز نہ رہے ۔ مسئلے جنگ سے نہیں مذکرات سے حل ہوتے ہے۔لیکن بھارت سرکار کے پاس جھوٹ کے سیوا اور کچھ ہے نہیں ۔پاکستانی قوم بے فکر رہیں۔ اللّٰہ کی فضل وکرم سے پاکستانی محافظ ہر ٹائم اپنی ملک کے دفاع کیلئے تیار ہیں
پاکستان زنداباد پاکستان پائندہ باد

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TariQ khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share