موٹروے M-1, پشاور سے رشکئی تک اور M2 بھیرہ سے کوٹ مومن تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔
06/11/2024
بڑی خبر
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری دفعہ امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے
04/11/2024
25/10/2024
سنگجانی واقعے کے حوالے سے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کا ویڈیو پیغام
جس طریقے سے ڈرامہ شروع کیا ہوا ہے، ڈرامے کرتے جارہے ہیں، یہ آپ کو بند کرنے پڑیں گے، ہمارے سرکاری پولیس اہلکاروں کی ضمانت منظور ہوگئی ہے، آپ نے جیل لے جاتے ہوئے ایس ایچ او ترنول نے اپنے ہاتھ سے شیشے توڑے ثبوت میرے پاس ہیں وارننگ دے رہا ہوں خیریت سے پہنچائیں۔
24/10/2024
15 گھنٹے باقی
قاضی فائز عیسیٰ کل ریٹائرڈ ہو جائیں گے
22/10/2024
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری 1965 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے
جسٹس یحیٰی آفریدی نے ابتداہی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی
گورنمٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی جبکہ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے معاشایات کی ڈگری حاصل کی
جسٹس یحیٰ آفریدی نے کامن ویلتھ اسکالرشپ پر جیسس کالج کیمبرج یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری بھی حاصل کی
جسٹس یحیٰ آفریدی نے 1990ء میں ہائیکورٹ کے وکیل کی حیثیت سے پریکٹس شروع کی
جسٹس یحییٰ آفریدی نے 2004ء میں سپریم کورٹ کے وکیل کے طور پر وکالت کا آغاز کیا
جسٹس یحیٰ آفریدی نے خیبرپختونخوا کے لیے بطور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کی خدمات بھی سرانجام دیں
جسٹس یحیٰ آفریدی 2010ء میں پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج مقرر ہوئے
15 مارچ 2012ء کو مستقل جج مقرر کر دیا گیا
30 دسمبر 2016ء کو جسٹس یحیٰ آفریدی نے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف اٹھایا
28 جون 2018ء کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مقرر ہوئے
18/10/2024
تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی کال
اسلام آباد: ڈی چوک میں پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات
پریس کلب اسلام آباد کے باہر بھی پولیس کی نفری تعینات
اسلام آباد کے مختلف راستے بند، بلیو ایریا چائینہ چوک کا راستہ بھی بند
ریڈ زون کے داخلی راستے ڈی چوک ، سرینہ چوک اور نادرا چوک بھی بند
ریڈ زون میں داخلے کے لئے
مارگلہ روڈ کا راستے جزوی طور پر کھلا رہے گا
05/10/2024
اہم ترین
گنڈاپور کے قافلے کے لوگ شہر اقتدار میں باقاعدہ طور پر داخل ہو چکے ہیں_*
Be the first to know and let us send you an email when City news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.