الحمداللہ
یااللہ لاکھ لاکھ شکر کی اپ نے ایک دفع پر اپنے گھر بولا لیا
01/08/2026
شبقدر پہلوان قلعہ سٹاپ بلال خان ریسٹورنٹ BKR کا افتتاح ہوگیا، افتتاحی تقریب سے مفتی ندیم محمودی خطاب کر رہے ہیں
01/08/2026
قیامت نہیں قیامتیں ۔۔
ہم ہزار بار بھی توبہ استغفار پڑھیں تو کیا ہم پاک ہو جائیں گے
اخر ہم کس وقت کے لیے رہ گئے ۔
پشاور کے علاقے یکہ توت میں رحمان بابا قبرستان کے پاس ایک ضیعف العمر شخص کو نو دس سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات پر حراست میں لے لیا گیا ۔
اسی طرح ایک دوسرے واقعے میں ایک گلی کے خاکروب کو بھی اسی یکہ توت کے علاقے سے کم عمر بچے کے ساتھ نازیبا حرکات پر گرفتار کرلیا گیا ۔۔
دونوں واقعات میں مقدمات درج ہوئے ۔
31/7/2026
31/07/2026
پشاور: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق میٹرک سالانہ امتحانات کا نتیجہ 4 اگست کو جاری کیا جائے گا
31/07/2026
سب انسپکٹر عدنان رحمان ایس ایچ او تھانہ بٹگرام چارسدہ تعینات
31/07/2026
عشق کی انتہا... موت بھی ملی تو جنت کے ٹکڑے میں!
آج دل رنجیدہ بھی ہے اور ایک مومن کی قسمت پر رشک بھی آ رہا ہے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک انتہائی خوش نصیب زائر دورانِ عمرہ/زیارت، مسجدِ نبوی ﷺ کے سب سے مقدس حصے "ریاض الجنہ" (Rawdah al-Sharifah) میں سجدے کی حالت میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ذرا تصور کیجیے اس منظر کا...پاؤں جنت کے ٹکڑے پر ہوں، سر محبوبِ خدا ﷺ کی چوکھٹ پر سجدے میں جھکا ہو، زبان پر درود و سلام ہو اور روح پرواز کر جائے! موت تو سب کو آنی ہے، لیکن ایسی موت؟ یہ صرف نصیب کی بات ہے۔
جس جگہ کے بارے میں آقا علیہ السلام نے فرمایا: "میرے گھر اور میرے منبر کا درمیانی حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے"، اسی باغ میں بیٹھ کر ایک امتی نے اپنی آخری سانسیں اپنے نبی ﷺ کے حضور پیش کر دیں۔
یقیناً یہ کسی غریب الوطنی کی موت نہیں، یہ تو اپنے اصل گھر پہنچنے کی داستان ہے۔ اللہ پاک نے ان کی محبت، ان کے آنسو اور ان کی تڑپ کو قبول فرمایا اور انہیں وہ مقام دیا جس کی تمنا دنیا کا ہر مسلمان کرتا ہے۔الٰہی! ہمیں بھی ایسی ہی باوضو، ایمان والی اور مدینے پاک کی موت نصیب فرما۔ آمین۔
31/07/2026
ایک بے سہاراماں ۔۔۔۔۔جس کی ایک ٹانگ بھی ٹوٹی ہوئی اور ہاتھ بھی فریکچر ہے ۔۔۔۔چونکہ اس کے ورثاء کا کوئی علم نہیں ہے تو اس لئے عار ضی طور پر ہم اپنے گھر لے جا رہے ہیں
03335257783
Be the first to know and let us send you an email when Daily Shabqadar News 12 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.