Khanqah Sirajia Chashma Media Official

Khanqah Sirajia Chashma Media Official Life Between Death

01/03/2024

الحمدللہ
خانقاہ سراجیہ چشمہ وسیب ؤ گرد و نواح میں اچھی بارش

01/03/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

خانقاہ سراجیہ کھولا بکھڑا چشمہ ؤ گرد و نواح کی خبریں اس پیج پر ملتی رہیں گی سب دوست فالو اور شیئر کریں
16/09/2022

خانقاہ سراجیہ کھولا بکھڑا چشمہ ؤ گرد و نواح کی خبریں اس پیج پر ملتی رہیں گی سب دوست فالو اور شیئر کریں

15/09/2022

ٹاؤن کمیٹی کھولہ خانقاہ سراجیہ میں مسائل کی نشاندھی کیلئے اور ایم پی اے سبطین خان سے مطالبات منوانے کیلئے جلد ایک احتجاجی پاور شو کیا جائے گا

08/09/2022

المیہ یہ ہے کہ خانقاہ سراجیہ کی یونین کونسل کھولہ کا نام تو ٹاؤن کمیٹی کھولہ میں تبدیل ہو گیا
مگر تبدیل صرف نام ہی ہوا ہے باقی کوئی ڈویلپمنٹ نہیں ہوئی😎

06/09/2022

افسوس ناک ڈومیز کالونی چشمہ میں ایک عورت سمیت 3 افراد قتل
قتل ہونیوالوں میں صادق مسیح،اسکا بھائی اور بیٹی شامل
ابتدائی معلومات کے مطابق پہلے بیہوش کیا گیا اور پھر گلے کاٹ دیئے گئے

06/09/2022

افسوس ناک
ڈومیز کالونی چشمہ میں ایک عورت سمیت 3 افراد قتل
کی اطلاعات

خان صاحبخانقاہ سراجیہ کا مین روڈ آج بھی آپ کے فنڈز کا منتظر ہےاگر کبھی خیال آ جائے تو ایک نظر دیکھ لیجیۓ
06/09/2022

خان صاحب
خانقاہ سراجیہ کا مین روڈ آج بھی آپ کے فنڈز کا منتظر ہے
اگر کبھی خیال آ جائے تو ایک نظر دیکھ لیجیۓ

04/09/2022

میانوالی/3 قتل

چند گھنٹوں کے دوران 2 مختلف واقعات میں 3 افراد دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے

29/08/2022

خانقاہ سراجیہ کا مین روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے گرلز ہائی سکول کی مین گلی تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے ایم پی اے صاحب گہری نیند سو گئے ہیں ذمہ دار کون

27/08/2022

میانوالی ریڈ الرٹ جاری سات سے آٹھ لاکھ کیوسک مالک خیر کرے آمین 🙏😢🙏

27/08/2022

اللہ پاک رحم فرمائے آج چشمہ بیراج کے مقام سے سات لاکھ کیوسک کا بہت بڑا ریلا گزرے گا اللہ پاک تمام بستیوں کو محفوظ فرمائے آمین

22/08/2022

نادرا کی موبائل وین خانقاہ سراجیہ پر ملک وارث تلوکر مرزے خیل کے ڈیرہ پر کل صبح بروز منگل ساڑھے آٹھ بجے پہنچ جائے گی شناختی کارڈ اور ب فارم بنوانے والے دوست سہولت سے مستفید ہو سکتے ہیں 7486112 0310

21/08/2022

آج شام 5:00 بجے ملک ریاض حسین بھچر آف جال دوآبہ کی طرف سے اہل علاقہ تحصیل پپلاں کو اپیل ہے کہ احتجاج میں بھرپورشرکت کریں
یہ غریب عوام کی جنگ سیاسی نہیں بجلی کے بیلوں میں بے تحاشہ Tex کے خلاف AC آفس پپلاں کے نزدیک احتجاجی مظاہرہ کیا جاے گا۔
پپلاں جال دوابہ علووالی حافظ والہ ٹبہ مہربان شاہ اور خانقاہ سراجیہ چشمہ ڈی بی چکوک اور خصوصی طور پر پپلاں کے لوگ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اس احتجاج کا حصہ بنے تاکہ غریب عوام کی آواز حکومتی ایوانوں تک جائے۔۔
منجانب ملک ریاض حسین بھچر

20/08/2022

کل بروز اتوار شام 5 بجے بجلی کے بے تحاشہ بلوں کے خلاف AC آفس پپلاں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا. خانقاہ سراجیہ چشمہ چاہ لال والا ڈی بی چکوک کے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

20/08/2022

ضلع میانوالی کے سرکاری سکولوں میں (388) اساتذہ کی بھرتی کے لیے پبلک سروس کمیشن پنجاب نے شیڈول کا اعلان کر دیا درخواستیں طلب

 #میانوالی   #چشمہساجری والے پل تھل کینال پر کچہ کالو کے دو گروہوں کے مابین دیرینہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ  ایک شخص ارشد ...
20/08/2022

#میانوالی #چشمہ
ساجری والے پل تھل کینال پر کچہ کالو کے دو گروہوں کے مابین دیرینہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ ایک شخص
ارشد شادوخیل تلوکر نامی شخص قتل جبکہ عاصم شدید زخمی
دونوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

اسلام علیکم خانقاہ سراجیہ چشمہ میانوالی کی عوام
20/08/2022

اسلام علیکم خانقاہ سراجیہ چشمہ میانوالی کی عوام

Address

Khanqah Sirajia Chashma
Chashma

Telephone

+923107486112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah Sirajia Chashma Media Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share