Chatorkhand Valley Ishkoman Ghizer چٹورکھنڈ ویلی اشکومن غزر

Chatorkhand Valley Ishkoman Ghizer چٹورکھنڈ ویلی اشکومن غزر City of Pears 🍐
ناشپاتیوں کا شہر 🍐 City of Pears 🍐
ناشپتیوں کا شہر🍐

گاؤں چٹورکھنڈ کے دو بہترین رضا کار ♥️مولا سلامت رکھیں دونوں کو ۔ امینجہانگیر خان اور حاریتم خان ❤️
23/08/2025

گاؤں چٹورکھنڈ کے دو بہترین رضا کار ♥️
مولا سلامت رکھیں دونوں کو ۔ امین
جہانگیر خان اور حاریتم خان ❤️

23/08/2025

امامی ہیلی ہاۓ 👍

بھائیوں دوستو اپنے کام خود کرو وزیر اعلی  کے بھروسے نہیں بیٹھو 🙏ایک مہینے کا مہماں ہے 🥰
23/08/2025

بھائیوں دوستو اپنے کام خود کرو وزیر اعلی کے بھروسے نہیں بیٹھو 🙏
ایک مہینے کا مہماں ہے 🥰

23/08/2025

واٹر چینل نمبر دو پہ عوام اپنی مدد آپ کے تحت چینل کی بحالی میں مصروف ہیں۔ اس چینل کا سربند مکمل تباہ ہو چکا حکومت اور واٹر منیجمنٹ والوں سے گزارش ہے کہ سربند کی تعمیر میں عوام کی مدد کریں.۔ عوام سے گزارش ہے کہ کل اتوار کو بھی رضاکارانہ طور پر چینل کی بحالی کے لیے تشریف لاۓ۔ شکریہ

کوچدہ جے کے نمبر دو کے جماعت کی جانب سے سیلاب زدگان دائین کے لیے امدادی سامان سنٹر جے کے پہنچایا گیا ہیں۔ مشکل کے اس گھڑ...
23/08/2025

کوچدہ جے کے نمبر دو کے جماعت کی جانب سے سیلاب زدگان دائین کے لیے امدادی سامان سنٹر جے کے پہنچایا گیا ہیں۔ مشکل کے اس گھڑی میں اپنوں کا سہارا بننے پر ہم آپ کے مشکور ہیں ❤️🙏🙏

راوشن کے معروف فٹبالر محمد اکبر نے سیلاب کے دوران ناقابلِ فراموش بہادری دکھائی۔⚡ سیلاب کے درمیان پھنسے ہوئے درجنوں افراد...
23/08/2025

راوشن کے معروف فٹبالر محمد اکبر نے سیلاب کے دوران ناقابلِ فراموش بہادری دکھائی۔

⚡ سیلاب کے درمیان پھنسے ہوئے درجنوں افراد، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، کو اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر محفوظ مقام تک پہنچایا۔

👏 محمد اکبر کا یہ کارنامہ خدمتِ انسانیت کی شاندار مثال ہے۔ آج پورا علاقہ ان کے حوصلے اور قربانی پر فخر کرتا ہے۔

💚 ہم سب مل کر ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔

#محمداکبر #غذر #سیلاب

گاؤں دائیں سے تعلق رکھنے والے سید سعید احمد صاحب نے اپنے گاؤں دائین  کے پندرہ سیلاب متاثرین کے لیے چولہے ، ریگولیٹر اور ...
23/08/2025

گاؤں دائیں سے تعلق رکھنے والے سید سعید احمد صاحب نے اپنے گاؤں دائین کے پندرہ سیلاب متاثرین کے لیے چولہے ، ریگولیٹر اور پائپ ڈونیٹ کیا ہیں۔ ہم سید احمد صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا کرتے ہے کہ مولا کامیاب کریں آباد رکھیں امین۔

23/08/2025

کشتی سروس صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک سروس دے گی۔ عوام ٹائم کا خیال رکھیں۔منجانب کشتی منیجمنٹ

22/08/2025

ضلعی انتظامیہ کشتی کا جائز کرایہ مقرر کریں یا کشتی کا خرچہ اٹھاۓ۔ پریشان مجبور لوگوں پر رحم کرو خدا را ۔ 🙏🙏

22/08/2025
وزیر اعلی جی بی کے سامنے گاؤں دائین ،گاؤں اسمبر کے نمائیندوں نے  چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔ممبر قانون ساز اسمبلی نواز خان ...
22/08/2025

وزیر اعلی جی بی کے سامنے گاؤں دائین ،گاؤں اسمبر کے نمائیندوں نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا۔ممبر قانون ساز اسمبلی نواز خان ناجی صاحب اور سید جلال علی شاہ صاحب نے بھی علاقے کے مسائل سے وزیر اعلی کو اگاہ کیا۔

Address

Chatorkhand

Telephone

+923554392786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chatorkhand Valley Ishkoman Ghizer چٹورکھنڈ ویلی اشکومن غزر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share