
08/07/2025
💔 "دل کمزور ہو رہا ہے، اور ہم مذاق سمجھ رہے ہیں..."
پہلے ہارٹ اٹیک 60 سال کے بعد کی بیماری سمجھی جاتی تھی،
آج 20، 25 سال کے نوجوان بھی
دل تھامے گر رہے ہیں...
اور ہم صرف حیران ہو رہے ہیں!
❓ آخر کیوں؟
🔻 نیند پوری نہیں
🔻 غذا زہریلی
🔻 ذہن الجھا ہوا
🔻 اسکرینز بند ہونے کا نام نہیں لیتیں
🔻 جسمانی محنت صفر
🔻 اور سب سے بڑھ کر… دل اللہ سے خالی!
📱 موبائل چارج ہو تو دل خوش،
نماز قضا ہو جائے تو پرواہ نہیں...
🍔 فاسٹ فوڈ جسم کو کھا رہا ہے
🚬 سگریٹ، ویپ، نشہ روح کو جلا رہا ہے
😔 اور اسٹریس… دل کو دبا رہا ہے
💔 پھر بھی ہم کہتے ہیں: "پتہ نہیں دل کمزور کیوں ہو گیا!"
---
🕋 یاد رکھو:
> "ألا بذكر الله تطمئن القلوب"
"دلوں کو سکون صرف اللہ کے ذکر سے ملتا ہے"
Copied